Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Nazak Abgeenay Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Nazak Abgeenay Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Nazak Abgeenay Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Novel Name : Nazak Abgeenay
Writer Name: Meeshi Sheikh
Category : ROMANTIC NOVELS,

پھر اچانک وہ لوٹ آیا وہ بہت کھویا کھویا سا تھا اسے احساس ہی نہ تھا کہ اسکی اس حرکت سے میرے دل پہ کیا بیتی، میں اس سے سوال کرتی رہی، غصہ بھی کیا پر اس نے میری کسی بات کا جواب نہ دیا.

مجھے اسکی ذہنی حالت پر شک ہونے لگا.

کچھ دن ہی گزرے تھے کہ وہ پھر سے غائب ہو گیا اب مجھے شک ہوا کہ ہو نہ ہو کسی دوسری لڑکی کے چکر میں ہے سوچا اب لوٹے گا تو سختی سے پوچھوں گی کیوں خود کو اور میری زندگی کو تماشا بنا رہا ہے جو بات ہے صاف صاف کہہ دے مجھے یوں اذیت نہ دے.

اس بار دورانیہ بڑھ گیا آج چار دن ہو چکے تھے اسے گھر سے گئے ہوئے اور اسکی کوئی خبر نہ تھی میرا غم اور غصہ سے برا حال تھا میں بابا سے بھی کچھ نہیں کہہ سکتی تھی کہ ان کی طبیعت پہلے ہی ٹھیک نہیں رہتی تھی اور انہوں نے یقیناً غصہ مجھ پر ہی نکالنا تھا کہ یہ سب میرا اپنا کیا دھرا تھا.

رات نو بجے بیل ہوئی میں سمجھی کہ احمر آیا ہے میں نے دیکھے پوچھے بنا ہی دروازہ کھول دیا.

ایک اوباش اندر گھس آیا اور مجھے کھینچ کر کمرے میں لے گیا اس نے میرا منہ اتنے زور سے بھینچ رکھا تھا کہ میں اک آواز نہیں نہ نکال سکی. پھر وہ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا جس نے میری ساری انا سارا غرور خاک میں ملا دیا. میں دو کوڑی کی ہو گئی.

وہ میرے ساتھ زور زبردستی کر رہا تھا کہ قدموں کی آہٹ سنائی دی وہ بھاگ گیا میں نے خود کو سمیٹا اتنے میں احمر اندر چلا آیا میں اس سے لپٹ کر خوب روئی، کہاں چلے گئے تھے تم، مجھے ان درندوں کے لیے چھوڑ گئے تھے کیا.......؟؟؟؟ میں اسے بھینچتی رہی اور سوال کرتی رہی وہ پھٹی پھٹی نظروں سے مجھ دیکھتا رہا.

اس نے مجھے دھکا دے کر خود سے الگ کیا.

میں کچھ دن گھر سے کیا چلا گیا تم نے یہ کام شروع کر لئے، تم نے مجھ کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑا بلکہ اب تو میں کبھی خود سے بھی نظریں نہیں ملا پاؤں گا کہ میں نے کبھی اک بد کردار لڑکی سے پیار کیا تھا میں نے جسے اپنی عزت بنایا وہ کسی لائق نہ تھی.

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Nazak Abgeenay Romantic Novel By Meeshi Sheikh is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments