Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1
Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1
"یہ لگائی تم نے میری قیمت
درید یزدانی....؟"
یہ قیمت....؟ اس نے
ہزیاتی کیفیت میں چلاتے کہا۔
"نکاح جیسے رشتے کی تو لاج
رکھ لیتے...... حوس تو پوری کر لی تھی دنیا داری کے لیے ہی سہی چار دیواری فراہم
کر دیتے" اس نے اپنے بال نوچتے کہا۔
"ہو گیا ڈرامہ....؟ تو
نکلو..... یہ رقم دیکھ رہی ہو تمہاری اوقات سے زیادہ ہے یار"..... اس نے
جھنجھلا کر کہا۔
اس نے ان نوٹوں کو دیکھا
اور اس شخص کو جو وقت کا فرعون ثابت ہوا تھا اس کے لیے۔
"میں کچھ نہیں مانگوں گی
تم سے.... بس اس چار دیواری میں رہنے دو"..... اس نے دھیمے لہجے میں کہا۔
"پاگل ہو؟
یہ رسک نہیں لے
سکتا...... میرا باپ جان سے مار دے گا مجھے" وہ جو تب سے ریلیکس انداز میں
صوفے پر بیٹھا تھا اٹھ کھڑا ہوا۔
"میں کہاں جاؤں گی اس
وقت......؟"
کوئی ٹھکانہ نہیں ہے میرا اب کہ اس نے اس کی آنکھوں میں
دیکھ کر کہا جہاں کوئی ندامت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملی تھی اسے۔
"رُبائشہ حق یہ میرا مسئلہ
نہیں ہے..... جہاں مرضی جاؤ میری بلا سے....."
"انہوں نے تمہیں پہچاننے
میں غلطی کر دی ۔۔۔۔مجھے لگا ہی نہیں تھا کہ یہاں خود کی قیمت لگوا بیٹھوں گی....
اس نے خود پر گرے ان نوٹوں کو دیکھ کر کہا۔
تم محافظ نہیں ہو لٹیرے
ہو میں یہ بات سب کو چیخ چیخ کر بتاؤ گی یزدانی....."
"خبردار! ایک لفظ نہیں
بولو گی تم...... آج سے تمہارے میرے راستے الگ.... میں تمہیں نہیں جانتا تم مجھے
نہیں..... یہ سمجھو کہ ہم کبھی ملے ہی نہیں" اس نے قدم اس کی طرف بڑھاتے کہا۔
وہ کئی لمحے اسے دیکھتی
رہی تھی..... وہ شخص تو انسانیت کے درجے سے بھی گر گیا تھا۔
میں نہیں جاؤں گی.....
یہاں سے اس نے ٹرانس کی سی کیفیت میں کہا۔
"کتنی رقم اور لو گی پیچھا
چھوڑنے کی اب کے اس نے اس کا دوپٹہ اس پر پھینکتے نخوت سے کہا" ۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zbrdstt hmesha ki trrah 😍😍.....
ReplyDeleteNext epi kb ayegii
ReplyDeleteTbaaahi🔥🔥
ReplyDeleteBht acha novel h good job
ReplyDeleteYe save Kesy ho ga
DeleteZabrdsttt
ReplyDeleteSupporebbbb
ReplyDeleteAmazing episode 🔥 ab next epi kb ayegi wait hi nhi ho rha 💗
ReplyDeleteUmdaah ✨umeed h ye safar BHi khubsurat rahayga
ReplyDeleteSuper offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast
ReplyDeleteAcha Laga episode jaldi upload Karin saarein ok complete novel bhi likhin aap
ReplyDeleteZaberdast 😍... Next episode kb aye gi?
ReplyDeleteVery nice
ReplyDeletePlz next episode jaldi
ReplyDeleteZbrdast bht Ala
ReplyDelete