Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"یہ لگائی تم نے میری قیمت درید یزدانی....؟"

یہ قیمت....؟ اس نے ہزیاتی کیفیت میں چلاتے کہا۔

"نکاح جیسے رشتے کی تو لاج رکھ لیتے...... حوس تو پوری کر لی تھی دنیا داری کے لیے ہی سہی چار دیواری فراہم کر دیتے" اس نے اپنے بال نوچتے کہا۔

"ہو گیا ڈرامہ....؟ تو نکلو..... یہ رقم دیکھ رہی ہو تمہاری اوقات سے زیادہ ہے یار"..... اس نے جھنجھلا کر کہا۔

اس نے ان نوٹوں کو دیکھا اور اس شخص کو جو وقت کا فرعون ثابت ہوا تھا اس کے لیے۔

"میں کچھ نہیں مانگوں گی تم سے.... بس اس چار دیواری میں رہنے دو"..... اس نے دھیمے لہجے میں کہا۔

"پاگل ہو؟

یہ رسک نہیں لے سکتا...... میرا باپ جان سے مار دے گا مجھے" وہ جو تب سے ریلیکس انداز میں صوفے پر بیٹھا تھا اٹھ کھڑا ہوا۔

"میں کہاں جاؤں گی اس وقت......؟"

 کوئی ٹھکانہ نہیں ہے میرا اب کہ اس نے اس کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا جہاں کوئی ندامت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملی تھی اسے۔

"رُبائشہ حق یہ میرا مسئلہ نہیں ہے..... جہاں مرضی جاؤ میری بلا سے....."

"انہوں نے تمہیں پہچاننے میں غلطی کر دی ۔۔۔۔مجھے لگا ہی نہیں تھا کہ یہاں خود کی قیمت لگوا بیٹھوں گی.... اس نے خود پر گرے ان نوٹوں کو دیکھ کر کہا۔

تم محافظ نہیں ہو لٹیرے ہو میں یہ بات سب کو چیخ چیخ کر بتاؤ گی یزدانی....."

"خبردار! ایک لفظ نہیں بولو گی تم...... آج سے تمہارے میرے راستے الگ.... میں تمہیں نہیں جانتا تم مجھے نہیں..... یہ سمجھو کہ ہم کبھی ملے ہی نہیں" اس نے قدم اس کی طرف بڑھاتے کہا۔

وہ کئی لمحے اسے دیکھتی رہی تھی..... وہ شخص تو انسانیت کے درجے سے بھی گر گیا تھا۔

میں نہیں جاؤں گی..... یہاں سے اس نے ٹرانس کی سی کیفیت میں کہا۔

"کتنی رقم اور لو گی پیچھا چھوڑنے کی اب کے اس نے اس کا دوپٹہ اس پر پھینکتے نخوت سے کہا" ۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
























































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

15 Comments

Previous Post Next Post