Taqazay Mohabbat Romantic Novel By Maham Mughal
Taqazay Mohabbat Romantic Novel By Maham Mughal
تھوڑا قریب ہوتے لیٹ گیا اور اس کی لیپ
ٹاپ پہ چلتی انگلیوں کو تھامتا ہوا نرمی سے کلائی کو سہلانے لگا۔
"شوہر سے ضروری بھی کوئی چیز ہے تمہارے
لیے۔۔۔؟" اس کی کلائی کو جھٹکا دیتے زرا اپنی طرف جھکاتے ہوئے گھمبیر لہجے میں
بولا کہ وہ اچانک اس کے عمل سے گھبرا سی گئی۔
"جی شوہر کی دی ہوئی اسائمنٹ۔۔۔"
وہ سنبھل کے جتا کے بولی تو جہانگیر نے لیپ ٹاپ اٹھاتے ہوئے اپنی سائیڈ ٹیبل پہ رکھ
لیا۔
"ابھی شوہر پاس ہے اسائمنٹ بھول جاؤ۔۔"
اس کے بالوں سے بینڈ اتارتے ہوئے وہ بولا۔
" آپ سکون سے سو جائیں ناں، مجھے اسائمنٹ
کملیٹ کرنے دیں۔۔" اس کی کلائی کو وہ ہنوز اپنی نرم گرفت میں لیے ہوئے تھا، اس
کے سارے بال کھولتے کچھ آگے کرتے کچھ پیچھے رکھتے ہوئے اس کی پشت پہ بکھرے بال دیکھنے
لگا۔
" میرا سکون خود کو بےسکون کر رہا تھا
تبھی پاس کر لیا اسے ۔" نرمی سے اس کو پاس کرتے ہوئے بولا کہ سرخ تپتے رخسار کے
ساتھ اپنی عارضوں پہ پلکیں جھکا گئی۔وہ سنجیدہ رہنے والا انسان اس کو خود میں گم کر
لیتا تھا کہ وہ خود میں ہی نہیں رہتی تھی پھر۔۔۔۔
دل کی دھڑکن کو سنا غور سے کل رات
جس کو ڈھونڈتا رہتا ہوں بسا ہے مجھ میں
Zabardast novel.bohat acha likha
ReplyDeleteIt's amazing 😍
ReplyDeleteSo interesting
ReplyDelete