Raaz Aankhein Teri Romantic Novel By Maha Gul

Raaz Aankhein Teri Romantic Novel By Maha Gul

Raaz Aankhein Teri Romantic Novel By Maha Gul

Novel Name : Raaz Aankhein Teri
Writer Name: Maha Gul
Category : ROMANTIC NOVELS,

"زندہ ہو یا اس جہانِ فانی سے کوچ کر چکی ہو"کرخت لہجے میں دو سیڑھیوں کے فاصلے پر رک کر حیات کو دیکھ کر کہا

تو حیات نے ہڑبڑا کر دو قدم پیچھے لیے

"نن—نہیں لالا زندہ ہوں"—شرمندہ سی ہنسی ہستے جو منہ میں آیا بول دیا

مگر مُتعَصِم کی گھوری پر ہڑبڑا کر پیچھے ہوئی تو مُتعَصِم نے سر جھٹک کر قدم آگے بڑھائے

"ناشتہ بنا دیا" گو کہ وہ جانتا تھا کہ وہ ناشتہ بنا کر ہی اسے بلانے آتی ہے مگر بات جاری رکھنے کی نیت سے پوچھا

تو حیات نے اثبات میں سر ہلادیا

"منڈی ہلانے کی بجائے—زبان کو زحمت دے لیا کرو—جو میرے علاؤہ دوسروں کے سامنے اپنے جوہر دکھاتی ہے—میرے سامنے چلنے سے گھس نہیں جائے گی"—مُتعَصِم نے سخت لہجے میں کہا

تو حیات نے گھور کر اس جلاد کی پشت کو دیکھا

جو اب ڈائننگ ہال میں داخل ہو کر

اپنی چادر کو کرسی کی پشت پر رکھ اپنی ماں کی ساتھ والی کرسی پر برجمان ہو چکا تھا

مُتعَصِم کے اس عمل پر حیات نے خون کے گھونٹ پیے

کیونکہ وہ حیات کی کرسی تھی

مگر جب مُتعَصِم چوہدری اس پر اپنی چادر رکھ لیتا تو وہ اس کی ہو جاتی

اور پھر اس کی چادر کی موجودگی میں کسی اور کا اس کرسی پر بیٹھنا سب سے بڑا گناہ ہوتا تھا—لارڈ صاحب کی نظر میں

"اب جا کہا رہی ہو—جب سب کام مجھے خود ہی آکر کرنے تھے تو ناشتہ بنانے کی زحمت بھی نا کرتی وہ بھی میں خود بنا لیتا"—کچن میں جاتی حیات کو پلٹ کر دیکھتے ہوئے طنزیہ لہجے میں کہا

تو حیات نے ہونکوں کی طرح منہ کھولے اس جلاد کو دیکھا

جو جگ کی طرف اشارہ کر رہا تھا

"اےے مُتعَصِم—یہ کیا تجھ میں جناتوں کی روح گھس جاتی ہے—ایسا سلوک تو کبھی ہم نے اپنی دھی سے نہیں کیا—جیسا تو لارڈ صاحب کرتا ہے—کسی دن میرا صبر جواب دے گیا نا

تو میری لاٹھی ہونی—اور تیری ٹانگیں"—نور بیگم نے

سخت نظروں سے مُتعَصِم کو گھورتے ہوئے کہا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raaz Aankhein Teri Romantic Novel By Maha Gul is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

11 Comments

  1. Buhat Acha novel tha maza a gia plz is ka part 2 bhi likhna

    ReplyDelete
  2. Kamal next part plzz

    ReplyDelete
  3. What a romantic and bold novel, parh k acha laga,
    Keep writing such and recommend more novels.

    ReplyDelete
  4. Bohat zabardast

    ReplyDelete
  5. Bohut acha novel ha

    ReplyDelete
  6. such an interesting novel



    ReplyDelete
  7. Bohat ahsahA noval h

    ReplyDelete
  8. Bohat pyra noval h so nice 👍👍👍 care wala Love 💖💖💖

    ReplyDelete
Previous Post Next Post