Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 4
Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 4
اس نے اسے دیکھتے فوراً نظروں کا زاویہ
بدلا تھی۔۔۔۔وہ یہاں کیسے۔۔۔۔؟۔اور کیوں۔۔۔۔نہیں اتنی جلدی نہیں۔۔۔۔وہ جانتی تھی بزنس
کی دنیا میں اس کا سامنا تبریز شاہ سے ہو گا لیکن اتنی جلدی۔۔۔۔۔
اس کی سانسیں حلق میں اٹکی۔۔۔۔۔دل خوف
سے لرزا تھا۔۔۔
اتنی جلدی یا خدا۔۔۔۔اس نے یہاں وہاں
دیکھتے اپنی بے چینی کو ختم کرنا چاہا تھا اور پھر گہری سانس لی۔۔۔۔۔
کل ہی کیوں آج کیوں نہیں۔۔۔۔۔اس نے ہمت
کرنی تھی۔۔۔۔
اب ان دونوں کا نام پکارا گیا تو دونوں
نے باری باری ان سے مصافحہ کیا۔۔۔۔
مس ۔۔۔۔۔۔۔فارن کمپنی کے مینیجر نے اس
کا نام پوچھنا چاہا۔۔۔۔
مائی سیلف۔۔۔۔منت ۔۔۔۔منت وقار
۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے کہتے ماسک نیچے کیا اور مسکرائی۔۔۔۔
اور یہ دھپ دھپ آسمان تبریز شاہ کے سر
پر گرا تھا۔۔۔۔۔ڈیڑھ سال ۔۔۔۔ڈیڑھ سال اس عورت نے اسے اپنے پیچھے زلیل کروایا تھا۔۔۔۔
کہاں کہاں نہیں ڈھونڈا تھا اس نے اسے۔۔۔۔اور
وہ یہاں اسے اپنے مقابل ملی تھی۔۔۔۔اس نے اس پر سے نظریں ہٹائیں۔
اس کی پیشانی پر بلوں کا اضافہ ہوا تھا۔۔۔۔
اس شخص کے اس کے سامنے ہاتھ کرنے سے اس نے مٹھایاں بھینچی۔۔۔۔۔
اور پھر حیرت کا دوسرا جھٹکا اسے تب
لگا جب سامنے موجود لڑکی اس کا بڑھا ہاتھ تھام چکی تھی۔۔۔۔۔اس نے مٹھیاں بھینچی۔۔۔
ان سب کے دوران منت نے غلطی سے بھی اسے
نہیں دیکھا تھا۔۔۔۔
اب سب الوداع کہتے نکل رہے تھے۔۔۔۔۔اس
نے اپنے مینیجر کو کچھ کہا اور باہر نکل گیا۔
اس کے جاتے ہی منت کو لگا ہوا میں آکسیجن
برابر ہوا ہے جو اس کی موجودگی میں کم ہو گیا تھا۔
اس کا مینیجر اس کے پاس آیا۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Nice epi jaldi jaldi upload kiya karay
ReplyDeleteSuper 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ReplyDelete