Rah E Ishq Romantic Novel By RB Writes

Rah E Ishq Romantic Novel By RB Writes

Rah E Ishq Romantic Novel By RB Writes

Novel Name : Rah E Ishq
Writer Name: RB Writes
Category : ROMANTIC NOVELS,

دیکھو بدر اگر یہ کوٸی مزاق ہے نا تو بہت ہی برا مزاق ہے یہ۔“ وفا نے آخری امید سے اسے دیکھتے بولاکہ شاید وہ مزاق کر رہا ہو۔

یہ کوٸی مزاق نہیں ہے۔ جلدی سے حلیہ سمیٹو کچھ دیر میں ہمارا نکاح ہے۔“ بدر کو اسے دیکھ دل کو تکلیف ہو رہی تھی مگر خود کو مظبوط کیا اس نے۔

کونسا نکاح میں تم سے کوٸی نکاح نہیں کروں گی سنا تم نے۔“ وفا غصے کی زیادتی سے چیختی بولی۔

ٹھیک ہے اگر بغیر نکاح کہ میرا ساتھ رہنا ہے تو مجھے کوٸی مسٸلہ نہیں ہے۔“ بدر اس کی طرف جھکتا معنی خیزی سے بولا تو اس کی بات پر وفا کا چہرہ غصے سے سرخ ہوا۔

پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس فیصلہ کرلو۔“ بدر اسے دیکھتا باہر چلا گیا۔

اس کے جاتے ہی وفا زمین پر بیٹھے رونے لگی۔ وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ بدر اسکے ساتھ کبھی ایسا کرے گا ۔ اس کے دل میں جو کچھ دن پہلے ہی بدر کے لیے محبت کی کونپل اگی تھی وہ اسکی اس حرکت کی وجہ سے ختم ہو چکی تھی۔

تو کیا فیصلہ ہے تمہارا۔“بدر پانچ منٹ بعد آتا اسے دیکھ کر بولا۔

میں تیار ہوں نکاح کے لیے۔“ وفا اپنے آنسو پونچھتی بولی۔ ہر لڑکی کی طرح اسے بھی اپنی عزت عزیز تھی۔

چلو پھر قاضی صاحب انتظار کر رہے ہیں۔“ بدر بولتا اسے لیے باہر کی جانب بڑھا۔

کچھ ہی دیر میں نکاحہو چکا تھا۔ وفا اسی کمرے میں بیٹھی تھی۔ اور اپنی قسمت پر آنسو بہا رہی تھی۔

” آٸی ہیٹ یو بدر آٸی ہیٹ یو۔“ وف وف روتے ہوۓ بولی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rah E Ishq Romantic Novel By RB Writes is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post