Tere Ishq Mein Pagal Romantic Novel By Sajeela Nisar
Tere Ishq Mein Pagal Romantic Novel By Sajeela Nisar
"جانم تم ہنستی یا بولتی نہیں
ہو۔۔۔۔"
"نہیں۔۔۔۔۔" ایک لفظ میں
جواب ایا
"اچھا گونگی ہو تم۔۔۔۔"
"ہاں۔۔۔۔۔" پھر ایک لفظی
جواب
"چلو پھر پیار کی زبان سمجھ
لیتے ہیں۔۔۔۔۔" اسنے محبت بھرے لہجے میں کہا
"آپ بہت بدتمیز ہیں اور برے
بھی ہیں۔۔۔۔۔" اسنے انکھوں میں انسو لے کر کہا
تو زوار نے اسکی طرف قدم بڑھانے
شروع کر دیے زوار ایک قدم اگے بڑھ رہا تھا اور زینیا ایک قدم پیچھے ہو رہی تھی کہ دیوار
ساتھ لگ گی اسنے پہلے دیوار کو دیکھا پھر سہمی نظروں سے زوار کو دیکھا زوار نے ایک
ہاتھ دیوار پر رکھا اور دوسرا اسکے منہ پر پھیرتے ہوئے کہنے لگا
"کیا کہا جانم تم نے۔۔۔۔"
"کچ۔کچھ بھی تو نہیں۔۔۔۔۔"
اسنے گھبرا کر کہا
زوار نے اسے خفا نظروں سے
دیکھا
اسکا جھوٹ بو لنا اسے اچھا
نہ لگا
"جھوٹ کیوں بولا۔۔۔۔"
تو زینیا نے انکھیں بند کر
لیں زوار کو اس پر بہت پیار ایا اسنے بے ساختہ اسکے لبوں پر اپنے لب رکھے اور خود کو
سیراب کرنے لگا زینیا نے کس کر اسکی شرٹ کو پکڑ لیا اور آنکھیں سختی سے میچ لیں
زوار نے چہرہ اٹھا کر دیکھا
تو زینیا رو رہی تھی اور لمبے لمبے سانس لینے لگ گی
"یار زینیا رو کیوں رہی ہو۔۔۔۔۔"
زوار اسکے انسوں صاف کرتے ہوے بولا
تو زینیا نے اسکے سینے پر
مکا مارا اور کہا
"آپ سچ میں بہت برے ہیں۔۔۔۔"