Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam
Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ
ﺍﺳﮑﻮ دیکھتا ہوں
ﺗﻮ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﮩﮧ اٹھتا ہوں
"ﻣﻦ ﺩﺭ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺷﻤﺎ ﮨﺴﺘﻢ"
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻫﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ.!❤
ہر چیز دھندلا گی تھی نظروں
میں تھا تو صرف وہ آج خود کو روک نہ پاٸی تھی اُس کی آنکھوں میں دیکھنے کے لیے یا شاید اس نے کہی اور دیکھنے کا موقع ہی
نہیں دیا تھا اور دونوں نے نظروں سے ایک دوسرے کو دل میں اُتار لیا تھا
وہ....میں....ہوش میں آٸی تو الفاظ ہاتھ سے جاچکے تھے دریاب نے
اُسے چھوڑا اُس بھی سمجھ نہیں آیا تھا کہ وہاں ہوا کیا تھا
پھر میں وہ؟دھیان کہاں ہے
تمہارا
دریاب اُس دیکھ کر بولا نظریں
ہٹانہ مشکل نہیں ناممکن ہوگیا تھا وہ چپ کھڑی رہی
اگر چوٹ لگ جاتی پھر......دریاب
پھر بولا
آپ کے بچانے سے اچھا تو چوٹ
ہی لگ جاتی
وہ بڑبڑاٸی
میرا موبائل .......ایک دم
زمین پر نظر پڑتے ہی اُسے اپنا موبائل نظر آیا وہ جھکا اور موبائل اٹھایا لیکن اس کی
ساری سکرین ٹوٹ چکی تھی اُس نے ایک نظر موبائل کو اور دوسری نظر نور کو دیکھا
لو جی ایک اور نقصان کر دیا؟
دریاب بولا
سسوری میں پیسے دے دوں گی
آپ کو
نور اب رو دینے والی ہوگی
تھی
میرے پرس سے نکال کہ؟ اُس
دن کی طرح
دریاب نے اسے اسلام آباد والی
اس کی حرکت کا حوالہ دیا تھا نور نے کوٸی جواب نہیں دیا
ہہہممم تو پہن ہی لیا یہ جوڑا.......منع
بھی کیا تھا تمھیں دریاب اسے سر سے پاٶں تک دیکھتا ہوا بولا
ہاں تو میں آپ کی بات کیوں
مانتی بھلا
وہ اپنا گاٶن صیح کرتی ہوٸی بولی
ہہہمممم میری بے چاری بیوی
کا سوٹ تھا
waallaaah
ReplyDeleteforever fvt novel or writer sadaf aslam
ReplyDeleteis writer ki ek short story hai 'kr bhala so ho bhala' ky nam sa kindly uska pdf cahiyae mujha
ReplyDelete