Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam

Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam

Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam

Novel Name : Saltanat E Ishq
Writer Name: Sadaf Aslam
Category : ROMANTIC NOVELS

ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ

ﺍﺳﮑﻮ دیکھتا ہوں

ﺗﻮ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﮩﮧ اٹھتا ہوں

"ﻣﻦ ﺩﺭ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺷﻤﺎ ﮨﺴﺘﻢ"

ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻫﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ.!

ہر چیز دھندلا گی تھی نظروں میں تھا تو صرف وہ آج خود کو روک نہ پاٸی تھی اُس کی آنکھوں میں دیکھنے کے لیے یا شاید اس نے کہی اور دیکھنے کا موقع ہی نہیں دیا تھا اور دونوں نے نظروں سے ایک دوسرے کو دل میں اُتار لیا تھا

وہ....میں....ہوش میں آٸی تو الفاظ ہاتھ سے جاچکے تھے دریاب نے اُسے چھوڑا اُس بھی سمجھ نہیں آیا تھا کہ وہاں ہوا کیا تھا

پھر میں وہ؟دھیان کہاں ہے تمہارا

دریاب اُس دیکھ کر بولا نظریں ہٹانہ مشکل نہیں ناممکن ہوگیا تھا وہ چپ کھڑی رہی

اگر چوٹ لگ جاتی پھر......دریاب پھر بولا

آپ کے بچانے سے اچھا تو چوٹ ہی لگ جاتی

وہ بڑبڑاٸی

میرا موبائل .......ایک دم زمین پر نظر پڑتے ہی اُسے اپنا موبائل نظر آیا وہ جھکا اور موبائل اٹھایا لیکن اس کی ساری سکرین ٹوٹ چکی تھی اُس نے ایک نظر موبائل کو اور دوسری نظر نور کو دیکھا

لو جی ایک اور نقصان کر دیا؟

دریاب بولا

سسوری میں پیسے دے دوں گی آپ کو

نور اب رو دینے والی ہوگی تھی

میرے پرس سے نکال کہ؟ اُس دن کی طرح

دریاب نے اسے اسلام آباد والی اس کی حرکت کا حوالہ دیا تھا نور نے کوٸی جواب نہیں دیا

ہہہممم تو پہن ہی لیا یہ جوڑا.......منع بھی کیا تھا تمھیں دریاب اسے سر سے پاٶں تک دیکھتا ہوا بولا

ہاں تو میں آپ کی بات کیوں مانتی بھلا

وہ اپنا گاٶن صیح کرتی ہوٸی بولی

ہہہمممم میری بے چاری بیوی کا سوٹ تھا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Saltanat E Ishq Romantic Novel By Sadaf Aslam is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. forever fvt novel or writer sadaf aslam

    ReplyDelete
  2. is writer ki ek short story hai 'kr bhala so ho bhala' ky nam sa kindly uska pdf cahiyae mujha

    ReplyDelete
Previous Post Next Post