Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Dil E Maskan Romantic Novel By Basama Abdul Reham

Dil E Maskan Romantic Novel By Basama Abdul Reham

Dil E Maskan Romantic Novel By Basama Abdul Reham

Novel Name : Dil E Maskan
Writer Name: Basama Abdul Reham
Category : ROMANTIC NOVELS,Forced Marriage Based,

کیوں کیوں شادی نہیں کرنی تمہیں مجھ سے ؟ اس کا بازو پکڑے کڑے تیوروں سے وہ اس سے استفسار کر رہا تھا

وہ جو جانے کے لیے پلٹی تھی کہ اس کے بازو پکڑنے پر شدید غصے میں آ گئی

بازو چھوڑو میرا خمیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلٹ کر وہ غصے سے غرائی تھی

پہلے جواب دو کیوں تم مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتی ؟ اسے زرا اپنے قریب کیے اس کی آنکھوں میں دیکھ وہ اب کہ نرمی سے بولا

اپنی آنکھوں میں اس کی جھانکتی آنکھوں سے نظریں نہیں چرائی تھیں اس نے

اس کا دل سینے میں دھگ دھگ کرتا اسے ہراساں کر رہا تھا لیکن چہرے پر ایک تاثر نہیں آنے دیا تھا اس نے

تم مجھے ایک وجہ بتا دو کہ میں تم سے ہی شادی کیوں کروں ؟ اختضاد سے کیوں نہیں؟؟ وہ سنجیدگی سے بولی

فار گاڈ سیک عمارہ بھائی ہے وہ میرا تم کیسے میرے سامنے مجھ سے یہ سب کہہ سکتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شدید طیش میں بے بسی کے عالم میں وہ اس کے دونوں بازوؤں کو دبوچے چلایا تھا

چہرہ شدت سے سرخ ہو گیا تھا

ویسے ہی جیسے تم سب کے سامنے ہماری شادی سے انکار کر رہے تھے

بلکل ایسے ہی جیسے نکاح کے دن تم نے سب کے سامنے انکار کر دیا تھا

بلکل ایسے جیسے تم نے اس دن سب کے سامنے مجھے دو کوڑی کا کر دیا تھا بلکل ایسے ہی مسٹر خمیس اب میں انکار کر رہی ہوں

وہ دن یا کرتے وہ نم آنکھوں سے جواباً غرائی تھی

کتنی تکلیف دی تھی اس نے اسے

یار بتا تو چکا ہوں کہ وہ سب ایک غلط فہمی تھی وہ بے بسی سے بولا

عمارہ نے زخمی نظروں سے اسے دیکھا

ہمارے درمیان پہلے بھی غلط فہمیاں ہوتی تھی لیکن تم سر کھا لیتے تھے میرا پھر اس دفع کیوں چپ سادھ لی اور جب بولے تو مجھے ہی بولنے کے قابل نہ چھوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی خمیس کبھی نہیں اور اب تم سے تو شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

اپنا بازو سے اس کے ہاتھ چھڑوا چکی تھی وہ نم آنکھوں کو لیے

پیچھے بے بسی سے وہ نم آنکھوں سے اسے جاتا دیکھتا رہا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dil E Maskan Romantic Novel By Basama Abdul Reham is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments