Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 14

Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 14

Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 14

Novel : Magical Stone (Talismi Yaqoot)
Writer Name : Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,

اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو کسور گلاب کا پھول لئے اس کے قدموں میں بیٹھی اسے پیش کر رہی تھی اور یہ منظر دیکھ کر افگن نے نہ غصہ کیا نہ بیزار ہوا بس ایک ٹھنڈی آہ بھری اور بولا۔

"تم اپنا اور میرا مقام جانتی ہو پھر کیوں کر رہی ہو یہ سب"۔

افگن کی اس بات پہ کسور کا دل مسلا گیا یعنی اس نے اسے اس کی اوقات یاد دلائی تھی۔

"دیکھو میرا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ تم ایک کنیز ہو اور میں کوئی شہزادہ گلفام مقام سے میرا مطلب تھا کہ یہ دنیا تمہارا مقام ہے تمہارا ٹھکانہ تمہارا سب کچھ جبکہ میرا مقام میری دنیا ہے میرا اسلام آباد میری حویلی اور میرا سب کچھ۔نہ میں کبھی اس دنیا میں ہمیشہ کے لئے رہنا چاہوں گا نہ ہی یہاں کا کوئی فرد کبھی میری دنیا کا باسی بن سکے گا۔ہمارا کوئی جوڑ کبھی ہو ہی نہیں سکتا اس لئے تم میرے لئے جو بھی جذبات رکھتی ہو پلیز انہیں ختم کر ڈالو اور اگر ایسا ممکن نہیں تو انہیں کم از کم خود تک محدود رکھو مجھ پہ بارہا ظاہر نہ کرو،میرے دل میں جو جگہ زیب کی ہے وہ کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔مرتے دم تک نہیں"۔

بظاہر نرمی سے سمجھاتا وہ آخری لفظوں میں اٹل انداز سے بولا تو کسور جھکا سر ہولے سے ہلا کر اٹھی اور پلٹ گئی۔اس کی آنکھوں سے روانی سے آنسوؤں کے موٹے موٹے قطرے بہہ رہے تھے۔وہ ٹھیک ہی تو کہہ رہا تھا ان دونوں کا کوئی جوڑ نہ تھا وہ دونوں الگ الگ اور بہت ہی مختلف دنیاؤں کے باسی تھے وہ ایک ہو ہی نہیں سکتے تھے۔

مسلہ کنیز یا محترم کہلانے کا نہیں تھا مسلہ تھا دو دنیاؤں کا اور اس سے بھی بڑا مسلہ تھا "محبت"۔جو کسور کو افگن سے ہوگئی اور جو افگن کو زنجبیل سے تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post