Mohabbat Ke Phool Romantic Novel By Manal Ali

Mohabbat Ke Phool Romantic Novel By Manal Ali

Mohabbat Ke Phool Romantic Novel By Manal Ali

Novel Name : Mohabbat Ke Phool
Writer Name: Manal Ali
Category : ROMANTIC NOVELS

میں نے کوئی پھول نہیں پھینکے وہ ایک دم ہی ڈر گئی تھی ۔۔۔۔۔

وہ اپنی بڑی بڑی نیلی آنکھوں کو مزید بڑھا کر کے اسے دیکھتے ہوئے بولی تو وہ مسکرایا ۔۔۔۔۔

اچھا ۔۔

کل کمرے سے تم نے پھول پھینک دیے تھے ۔۔

اوہ اچھا وہ پھول وہ ۔۔۔۔۔۔

وہ خراب ہو گئے تھے اس لئے میں نے پھینک دیے۔۔۔۔

خاموشی۔۔۔۔

تم اب ڈرتی کیوں ہو اتنا۔۔۔

اگر کوئی زور سے بات بھی کرے تو تم ڈر جاتی ہو ۔۔

وہ ا سے دیکھ کر سوال پوچھ رہا تھا۔۔

چلتے چلتے ہی دونوں کی قدم اچانک رک گئے۔

بھوری آنکھوں نے نیلی آنکھوں کو دیکھا۔۔۔

میرا مطلب یہ ہے کہ جب میرا وہ کرتا خراب ہوا تھا تھا ۔۔ تو تم نے میری مدد کی تھی اس وقت تم بالکل بھی نہیں ڈرتی تھی ۔۔

۔اس وقت تمہاری آنکھیں اتنی خالی نہیں ہوتی تھی جتنی اب ہیں ۔۔۔

پہلے تمہاری آنکھوں میں خاصی چمک تھی جو اب بہت کم ہے یا یوں کہو کہ اب کہیں غائب ہوچکی ہے ۔۔۔۔

یا یوں کہو کہ تم اب وہ نہیں رہی تھی جو تم تھی ۔۔۔

جب تم مسکراتی تھی تو تمہاری آنکھیں بھی تمہارے ساتھ مسکراتی تھی ۔۔۔۔۔

خاموشی۔۔۔

آپ میری آنکھوں کو نہ دیکھا کریں ۔۔۔

کیوں کیوں نہ دیکھوں ۔۔۔

آپ کی باتیں مجھے ڈراتی ہیں ۔۔۔۔

کیوں ڈراتی ہیں تمہیں میری باتیں ۔۔۔۔

اگر میں سچ کہوں تو ۔۔۔۔

تو کیا ۔۔۔۔

تو یہ کہ جن حالات میں ہماری شادی ہوئی تھی ۔۔نا ہی تو میں آپ کو جانتی تھی اور نہ ہی آپ ۔۔نا ہی میں نے کبھی آپ سے بات کری نہ میں کبھی آپ سے ملی اور نہ آپ۔۔۔۔۔۔۔

لیکن آپ کی باتیں ۔۔۔

مجھے بے حد حیران کرتی ہیں ۔۔۔۔

آپ کا ایک ایک عمل آپ کا ایک ایک انداز مجھے ڈر آتا ہے ۔۔۔۔۔

لمحے بھر کے لیے دونوں کی آنکھوں ملی اور دونوں نے ایک دوسرے کے چہرے کو دیکھا ۔۔۔۔

وہ معصوم تھی مگر بیوقوف نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

اس نے آہستہ سے اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنےمضبوط ہاتھوں میں لیا۔۔

بے حد نرمی سےوہ اس انگوٹھی پر ہاتھ پھیر رہا تھاجو اس کے ہاتھ میں مزید خوبصورت لگ رہی تھی ۔۔۔۔

آپ کی یہ باتیں آپ کا دیکھنے کا انداز آپ کے جذبے مجھے یہ سب دو چار دن کی محبت نہیں لگتے حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

مجھے یوں لگتا ہے کہ آپ نے میری محبت کو دل دل کے کسی خانے میں بہت ہی حفاظت اور محبت سے پالا ہے ۔۔۔۔۔

میں چاہتی ہوں آپ مجھے وہ بتائیں جو آپ مجھے بتانا چاہتے ہیں آپ مجھے وہ دکھائیں جو آپ مجھے دکھانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اس کے ہاتھ ابھی تک اس کے ہاتھوں میں تھے ۔اس کی آنکھیں ابھی تک اس کی آنکھوں میں دیکھ کر سوال کر رہی تھی ۔۔۔

وہ آہستہ سے دو قدم قریب ہوا ۔۔

میری محبت دو چار دن کی نہیں ہے زہرہ ۔۔۔

میری محبت میرا یہ انداز میرا یہ طریقہ یہ سب محض دو چاردن کا نہیں ہے۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mohabbat Ke Phool Romantic Novel By Manal Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post