Pyar Ka Idraak Novel By Abida Z Shireen
Pyar Ka Idraak Novel By Abida Z Shireen
عنایہ چیج کر بولی، تمھاری جرآت کیسے
ہوئی ادھر آنے کی جبکہ میں تمھاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی ہوں.
ارمان مکارانہ مسکراہٹ سے بولا ڈارلنگ
ساری زندگی میری ہی شکل تو تم نے دیکھنی ہے. جلد ہماری شادی ہونے والی ہے اب تم پڑھائی
سے فارغ ہو چکی ہو چند دنوں تک میرے والدین تمھارے بھائی کے پاس شادی کی ڈیٹ فکس کرنے
آنے والے ہیں.
عنایہ غصے سے بولی تم سے شادی کرنے سے
بہتر ہے کہ میں خودکشی کر لوں. نہ جانے میرے بھیا اور بھابھی کو تم میں کیا خوبی نظر
آتی ہے کہ تم کتنی منگنیاں توڑ چکے ہو.پھر بھی انہیں تم میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی.
ارمان سینے پر ہاتھ رکھ کر بولا ارے
میری جان تمہیں سب سچ بتا دوں گا جب شادی کی ڈیٹ فکس ہو گی.آج گھر میں کوئی نہیں ہے.
تمھارا چوکیدار بھی میرے لالچ میں آ چکا ہے. تمھارے بھائی، بھابھی لیٹ واپس آہیں گے
آج میرے پاس بہت وقت ہے.
وہ اس کی طرف لپکا تو عنایہ کو اس کے ارادے ٹھیک نہ لگے. اس نے فوراً تیزی سے گیٹ کی طرف بھاگنا شروع کر دیا. وہ گیٹ پر پہنچی تو چوکیدار بابا نے اسے میز کے نیچے چھپنے کا کہا اور میز پر چادر ڈال کر اوپر چاے کا کپ رکھ دیا
Very nice novel
ReplyDelete