Teri Chah Mein Romantic Novel By Mehwish Ghaffar

Teri Chah Mein Romantic Novel By Mehwish Ghaffar

Teri Chah Mein Romantic Novel By Mehwish Ghaffar

Novel Name : Teri Chah Mein
Writer Name: Mehwish Ghaffar
Category : ROMANTIC NOVELS,

مجھے یہاں قید کرکے کیا ثابت کرنا چاہتی ہو تم نا سمجھ لڑکی ،، مجھے کیڈنیپ کرکے تم مجھے حاصل کرلو گی تو یہ تمہاری بھول ہے ،، کرسی کی پشت سے باندھے ہاتھوں کو کھولنے کی مذمت کرتا ہوا وہ غرلایا تھا ۔

جبکہ وہ اپنے مخروطی انگلیوں کے بڑھے ناخنوں کے ساتھ کھیلتی ہوئی مسکرائی تھی ،،

کم از کم اپنی یہ زہریلی مسکراہٹ نا دیکھاؤ مجھے ،، وہ کلس کر بولا تھا جس پر وہ اٹھ کر اس کے پاس آئی تھی ۔

اووو میرا بے بی ناراض ہورہا ہے مجھ سے ،، اس کے گہرے براؤن بالوں میں ہاتھ چلاتی ہوئی وہ اس کا ضبط آزما رہی تھی ۔

بکواس بند رکھو اپنی ،، وہ نفرت سے پھنکارا تھا جس پر وہ پل بھر کے لیے ڈھیلی پڑی تھی مگر اگلے ہی پل وہ مسکرا کر بولی تھی ۔

میری باتیں تمہیں بکواس لگ رہی ہیں ،، مگر جب کچھ عرصہ تم میرے ساتھ گزارو گے تو تمہیں میری باتیں بکواس نہیں لگے گی ،، اس لے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہوئی وہ سنجیدگی سے کہہ رہی تھی جس پر مقابل نے اسے نخوست سے دیکھا تھا ۔

کیوں نفرت کرتے ہو مجھ سے اتنی کیا میں اس قابل بھی نہیں ہوں کہ کوئی مجھ سے محبت کرسکے ،، وہ بالآخر پوچھ ہی گئی تھی ۔

میں شادی شدہ ہوں ،، ٹھوس جواز بتاتا ہوا وہ سختی سے بولا تھا جس پر وہ ہنسی تھی ۔

اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے ،، لاجواب کرتی ہوئی وہ اسے حیران کرگئی تھی ۔

دو بچے ہیں میرے،، وہ کیسے بھی اسے پیچھے ہٹانے کے در پے تھا جو مضبوط چٹان کی مانند اپنے فیصلے پر ٹکی ہوئی تھی ۔

تمہارے بچے میرے بچے ،، وہ بے بس ہوا تھا اپنا ماتھا پیٹ بھی تو نہیں سکتا تھا اس سر پھری کی باتوں پر ۔

تم کس مٹی کی بنی ہو آخر،، وہ زچ آیا تھا ۔

محبت کی اس مٹی سے جو محبت کی خواہش کرتی ہے پر اسے ملتی نہیں ہے ۔ کہتے ہی اس کی آنکھیں نم ہوئی تھی ۔

جس پر وہ اس کے چہرے پر سے نگاہیں پھیر گیا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Teri Chah Mein Romantic Novel By Mehwish Ghaffar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post