Takht E Zaar Romantic Novel By Syeda Sehar Zadi
Takht E Zaar Romantic Novel By Syeda Sehar Zadi
میں اندر آجاؤ....... آرزو نے اس سے امید سے پوچھا........
اسنے غصے سے منہ موڑ لیا...... پنک کلر کی شلوار سوٹ میں ملبوس روپٹا گلے میں ڈالے
لائٹ میک اپ میں پیاری لگ رہی تھی........
وہ مسکرا کر اندر آگی جانتی تھی وہ ایسا ہوگیا ہے....... چڑچڑا....
آخر صدمہ بھی کیسا تھا..... اسکا دل اس وقت خون کہ آنسو رو رہا تھا.... وہ جانتی تھی
وہ پہلے بھی ایسا تھا.... مگر وہ اس سے عشق, کرنے لگی تھی...... اور وہ ستم گر....
اسے دیکھتا بھی نہیں تھا...........
تم کیسے ہو..... جانتی ہوں ٹھیک ہوگے.... تمہیں معلوم ہے میرا
پیریس والا کنسرٹ ضبردست گیا......جانتی ہوں اس بار بھی نہیں دیکھا ہوگا۔....اس طرح
گھور کیوں رہے ہو.....فہد نے اسے گھورا اسے غصہ آ رہا تھا ہر بر کی طرح ا بار بھی آکر
خودہی بولنے لگی تھی..... اوو ہاں معلوم ہے تمہیں لڑکیوں سے ایلرجی ہے....اک کام کرو
تم مجھے لڑکی نہیں اپنا دوست سمجھ لو..... اب تم یہ بولو کہ تم لڑکی ہی رہو گی... تو
ظاہر ہے میں لڑکی ہی ہوں تو وہی رہو گی.... مگر تم اگر دوست سمجھ لو تو اچھا ہے نا
مجھے بھی اک اتنا پیارا دوست مل جاۓ گا.....جو صرف مجھے سنے گا.......... وہ بول رہی تھی اور وہ اسے
سن رہا تھا دل بولا کہ اسے سنتا رہے مگر...... مگر دماغ نے کہا..... نہیں تم نا مکمل
ہو........ اک دم وہ غصے سے اٹھا..... اور اسکا ہاتھ بازو سے پکڑ کر دروازے کے باہر
دھکا دیا کہ وہ گرتے گرتے بچی.......... اور منہ پر دروازہ بند کر دیا.........
آرزو کا دل کرچی کرچی ہوا........ پر وہ اپنے آنسو صاف کر کہ چہرے پر مصنوعی مسکراہٹ سجا کر لانچ میں آگی جہاں سب بڑے باتیں کر رہے تھے.........