Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10

Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10

Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10

Novel : Dil Lagaya Hai Dobara 
Writer Name : Mahnoor Khan
Category : Kitab Nagri Special

وہ شاہ میر کے گھر کا دروازہ عبور کر کے نیچے آئی تو ڈھلوان نما راستے کے پاس شاہ زین اپنی گاڑی کے ساتھ موجود تھا۔ اسے دیکھا تو حیرانگی سے اس کی طرف بڑھا۔

بولو اتنی رات کو کیوں بلایا مجھے “ شاہ زین نے جلدی سے پوچھا لیکن وہ اس کی بات نظر انداذ کرتی گاڑی کا دروازہ کھول کر بیٹھ گئی۔ وہ ناسمجھی سے کچھ دیر تک اسے دیکھتا رہا اور پھر خود بھی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔

کیا ہوا ہے؟ “ شاہ زین اس کی طرف مڑا۔

ہونا کیا ہے گاڑی دوڑاؤ اور اسلام آباد پہنچاؤ مجھے “  وہ آرام سے سیٹ سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئی۔

کیا مطلب ہے “ وہ پریشان ہوا۔

مطلب یہ کہ چھوڑ دیا ہے گھر میں نے شاہ میر کا “ وہ بلکل پرسکون تھی اور اس کا یہی پرسکون انداذ شاہ زین کو چونکا رہا تھا۔

کیا کہہ رہی ہو تم یہ “ شاہ زین نے حیران و پریشان ہو کر پوچھا۔

شاہ میر کا گھر چھوڑ دیا ہے میں نے “ وہ اس کے کان کے قریب ہو کر چیخی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇













پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. sis itny zada pages thy k read krty itna time lag gaya k pochy hi mat kindly thory kam post kr diya krain jitna wait rehta krty hn na hun atleast utny to pages hn

    ReplyDelete
Previous Post Next Post