Ishq Talatum Romantic Novel Free Pdf By T S Writes

Ishq Talatum Romantic Novel Free Pdf By T S Writes

Ishq Talatum Romantic Novel Free Pdf By T S Writes

Novel Name : Ishq Talatum
Writer Name: T S Writes
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete

مملاہم میری طرف دیکھو یہاں سے جاؤ صرف دس منٹ ہیں اسکے بعد سب ختم ہوجائے گا میرا بچنا نا ممکن ہے پلیز یہاں سے چلے جاؤ,,,جیسے ہی اسکے ہاتھوں کو آزادی ملی اسنے محبت سے ملاہم کا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالے میں بھرتے کہا,,,,

پاگل ہوگئی ہو تمہیں مرنے کیلئے چھوڑ جاؤں یہ چاہتی ہو تم مجھ سے,,,وہ.اسکے ہاتھ خود سے دور جھٹکتے شعلے بڑکھاتی نم آنکھوں سے بولا,,,,اور بام کے تاروں میں اپنی انگلیاں الجھانے لگا,,,,وہ خود بھی ہڑبڑاہٹ کا شکار تھا,,,,ماتھے پہ پسینے چمک رہے تھے,,,,ملاہم پلیز چلے جاؤ سمانتھا کو حراست میں لینا بہت ضروری ہے ہم اسے ایسے نہیں جانے دے سکتے بات کو سمجھنے کی کوشش کرو ,,,,وہ اسے جھنجوڑتے ہوئے بولی ,,,,جسٹ شٹ اپ فلحال تم سے زیادی ضروری میرے لیئے کوئی نہیں سمجھی تم میں کر ریا ہو نہ کچھ نہیں ہوگا ہمیں یا تو دونوں زندہ یہاں سے نکلینگے یا یہی دفن ہوجائینگے ,,,,

وہ تیش میں چلایا ماہی کی آنکھیں برسنے لگی آنسوں تو ملاہم کے بھی تراتر بہہ رہے تھے ,,,,

اسنے کرب سے آنکھیں میچ کر کھولی ,,,دیکھو ویسے بھی تم مجھ سے محبت نہیں کرتے ہو یہ شادی بھی محض ایک کنٹریکٹ تھا ہماری شادی کا مقصد فقط یہ مشن تھا جو آج مکمل ہوجائے لیکن اگر سمانتھا نہیں پکڑی گئی تو قہر نازل ہوجائے گا کیوں میرے ساتھ مرنا چاہتے ہو ملاہم تم جاؤ اس سے اچھا موقعہ نہیں ملے گا مجھ جیسی سرپھری بیوی سے جان چھڑانے کا,,,ابکی بار وہ کسی ہارے ہوئے جواری کی طرح اسکے سر سے سر ٹکاتے روندھی ہوئی آواز میں بولی,,,,اسکے لفظ تھے گویا پھگلتا ہوا سیسہ ملاہم کا شدت سے دل کیا تھپڑوں سے اسکا منہ لال کردے جو ایسے وقت میں بھی بکواس کر رہی تھی مگر اسکا خوف سمجھتے اسنے شدت سے ماہی کو خود میں بھینچا ,,,,,وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کیسی بے بسی تھی اس ستمگر نے سہارے کیلئے کندھا بھی دیا تو تب جب موت اسکی منتظر تھی,,,,پپہلے کببھی ...کہاں ..نننہیں ....ممگر ....وہ لڑکھڑاتے لفظوں کے سہارے کہتے کہتے رکا....اور اس سے الگ ہوا پھر کچھ توقف کے بعد اسکے ماتھے سے ماتھا ٹکاتے گویا ہوا,,,ببہت محبت کرتا ہوں تم سے میری سر پھری بیوی,,,,آنکھوں میں آنسوں لبوں پہ مسکراہٹ لیئے وہ شاید زندگی کے آخری لمحات میں اسے اپنے جذبات سنا رہا تھا اس حال میں بھی اسکے کہے جانے والے لفظوں پہ ماہی کو اپنے کانوں میں رس گھلتا محسسس ہوا دل کو تسکین حاصل ہوئی وہ موندی آنکھوں سے مسکرائی ,,,,,آنسوں لڑیوں کی صورت آنکھوں سے رواں تھے,,,

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ishq Talatum Romantic Novel Free Pdf By T S Writes is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post