Khamosh Mohabbat Romantic Novel Free Pdf By Rania Mehar

Khamosh Mohabbat Romantic Novel Free Pdf By Rania Mehar

Khamosh Mohabbat Romantic Novel Free Pdf By Rania Mehar

Novel Name : Khamosh Mohabbat
Writer Name: Rania Mehar
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete

تمہارا دماغ خراب ہے کیا بکواس کر رہی ہو تم جانتی ہو میں تم سے محبت نہیں کرتا پھر بھی بول رہی ہو ۔۔۔

وہ اس کی بات سنتا پہلی دفعہ اس پر چیختا چلایا تھا ۔۔۔۔

ن۔نہیں ایسی بات مت کرو میں نے بچپن سے ہمیشہ تمہیں ہی اپنا سمجھا ہے شروع سے تمہیں دیکھا چاہا تمہیں ہر پل محسوس کیا ۔۔۔

اب تم ایسے بول رہے ہو کیا تمہیں میری خاموش محبت اج تک محسوس نہیں ہوئ ۔۔۔

میں لڑکی ہو کر آج تم سے اپنے دل کی بات کر رہی ہو مان کیوں نہیں جاتے چاہے تم محبت نہ کرو میری ہی کافی ہو گی تم میری فیلینگز کو سم۔۔۔۔

تم میری نظر میں بس ایک دوست کی حیثیت سے تھی اور رہو گی میں تم سے کبھی محبت کی ہی نہیں میری محبت کوئ اور لڑکی ہے ۔۔۔۔

یہ فضول کا سوچنا بند کرو بچی ہو ابھی تمہارے لیے جو بہتر ہو گا وہی مل جاے گا ۔۔۔۔

وہ روتی تڑپتی ہوی اسے کالر سے پکڑتے بول رہی تھی جب وہ اسے جھٹکا دیتے طش سے چلایا تھا ۔۔۔

لی۔ل۔۔۔

بس بہت ہو گیا میں تمہارا کبھی نہیں ہو سکتا انٹی انکل جس سے بھی تمہاری شادی کرے مجھے پرواہ نہیں ۔۔۔

وہ بولنے کی کوشش کر رہی تھی جب وہ سخت دل ہوتا کہتا وہاں سے واک آؤٹ کر چکا تھا ۔۔۔

جبکہ وہ مسلسل روتی وہی قالین پر گر چکی تھی ۔۔۔۔

💖💖💖

د۔دو۔دور رہو مجھ سے اپ۔اپ مجھے نفرت آپ سے ۔۔۔۔

وہ اسے خود سے دور کرتی چیخی تھی ۔۔۔۔

مجھ سے دور جانے کا سوچنا بھی مت سمجھیں میری محبت ہو ت۔۔۔

نہیں ہو میں آپ کی محبت ا۔اپ نے بس بدلے کے لیے شادی کی ۔۔۔۔

وہ اپنی سرخ گرے آنکھوں سے اسے اپنے بے حد قریب کرتا بول رہا تھا جب وہ روتی تھر تھر کانپتی ہوئ بولی تھی اس کی براؤن آنکھیں رونے سے سوجی ہوئ تھی ۔۔۔۔

کون سا بدلہ ۔۔۔۔

وہ اپنی آئ برو اچکاتے بولا تھا اسے تو سمجھ ہی نہیں ا رہا تھا جس لڑکی سے وہ عشق کرتا تھا وہی اسے برا انسان سمجھ رہی تھی ۔۔۔

و۔وہ پائل کے لیے جو ۔د۔دو سو روپے کی تھی اس۔اسی وجہ سے می۔میرے ماں باپ کو مار دیا ۔۔۔۔

اسی بدلے کی وجہ سے م۔مجھ سے گن پوائنٹ پر نکاح کیا نفرت ہے مجھے ا۔اپ سے ۔۔۔۔

وہ نفرت سے چیختی ہوئ حقارت سے اس کے چہرے پر تھوک چکی تھی ۔۔۔۔۔

اگر کوئ دیکھ لیتا وہ انسان جو کسی کی ایک بات تک نہیں سنتا تھا آج وہ اپنی محبت کا باہوں میں بھرتے اس کی ہر بات اور تھوک تک برداشت کر چکا تھا ۔۔۔۔

اچھا ریلکس میں نے تمہارے ماں باپ کو نہیں م۔۔۔

ا۔اپ نے ہی مارا تھا ابو۔نے بتایا تھا آپ نے دھمکی دی تھی ان کو تبھی ایسا ہوا۔۔۔۔

وہ اسے سمجھانے کی کوشش کرتا ساتھ ہی ڈاکٹر کو کال ملاے بول رہا تھا جب وہ دوبارہ چیختی بولی تھی ۔۔۔۔

کتنی بار سمجھایا ہے مجھے محبت تھی تم سے تبھی شادی کر لی تمہارے ماں باپ کا قاتل نہیں ہو میں اگر میں نے ایسا کرنا ہوتا تو اپنی یہ خاموش محبت کب کا دیکھا چکا ہوتا بلکہ تمہیں حاصل کرنے کے لیے مجھے کوئ

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Khamosh Mohabbat Romantic Novel Free Pdf By Rania Mehar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post