Khof E Ishq Romantic Novel Free Pdf By Syeda Sehar Zadi
Khof E Ishq Romantic Novel Free Pdf By Syeda Sehar Zadi
اب بولو بھی....... فریال کو خاموشی سے چڑ ہوئ اک تو نیند
خراب کردی اب کچھ بول بھی نہیں رہا.......
تم بندے کو بولنے دوگی تو بندہ بولے گا نہ....... صارم
نے گمبھیر لہجے میں کہا.......
فریال جو سو رہی تھی اور کسی انون نمبر سے کال دیکھی تو
موبائل سائڈ پر رکھ دی... مگر کال کرنے والا ڈھیٹ تھا دوبارہ کال آنے لگی...... پھر
آخر کال فریال نے کال پک کی.... اور شروع ہوگی.... اسے اپنی نیند ٹوٹ جانے کا غم ہو
رہا تھا........مگر اچانک کسی کی مردانہ آواز نیند بھک سے اڑی....... فریال
اٹھ بیٹھی...... اور ہکلا کر بولی.......
کک......ککو.... کون؟
صارم فریال کی گھبراہٹ محسوس کر کہ مسکرا دیا.........
سوری نام اتنی جلدی نہیں بتا سکتا.... جاناں...... تم
پہلے دوستی کرو...... پھر اک دوسرے کو جان ہی لیں گے....... پر...... میں...... ابھی
کچھ اور بھی صارم کہتا..... کہ فریال ہوش میں ائ.......بہت بکواس ہوگی تمہاری.....
اب کال نہیں کرنا...... تمہارے گھر ماں بہنیں بیوی نہیں ہے..........بے شرم گھٹیا انسان.......
دافع ہو...... فریال نے کہتے ہی کال کٹ کی اور نمبر بلاک کیا...........
صارم فریال کی بات سن کر مسکرا دیا
.......
تو مس فریال آپ کو بھی اگر صارم چودھری سے محبت کرنے پر
مجبور نا کیا تو میرا نام بھی صارم نہیں........انشاللہ......... یہ کہتے بیڈ پر لیٹ
گیا.... ....
فریال کی سوچیں پھر سے زارون سے جڑنے لگی....ااکی أنکھیں پھر اپنی یکطرفہ محبت پر نم ہوئ..... وہ ادھوری محبت کا بوج لئے نم انکھوں اے چھت کو تکنے لگی..... جانے رات کہ کونسے پہر اسکے یہ آنسو تھمنے تھے اور وہ نیند کی وادیوں میں کھوتی....
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ