Rumi and Shah Mir's unexpected nikkah | Romantic Novel | By Fareeha Mirz...


" اگر تم چاہتی ہو میں ساری زندگی تمہارا ہاتھ تھامے رکھوں تو آج میرے ساتھ رومیسہ حسن بن کر اس مسجد کا دروازہ پار کر لو ۔۔۔۔۔جب اسی دروازے سے رومیسہ شاہ میر بن کر نکلو گی تو قسم کھاتا ہوں مرتے دم تک تمہارا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا۔ " میر کے لہجے کی سچائی اور جزبات کی حدت نے اس کی آنکھوں کو جھک جانے پر مجبور کر دیا تھا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post