Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 10

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 10

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 10

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"طلاق ۔۔۔طلاق کھیلنے کے لیے کوئی اور وقت اٹھا رکھتے ہیں ۔۔۔۔!!!!

ابھی جو نیا رشتہ جڑا ہے اس پہ توجہ دیجیے میری جان ۔۔۔ورنہ بڑی مشکل میں آجائیں گی  "

"اور میں ان مردوں میں سے نہیں جو بیوی کو انکے حقوق سے محروم رکھیں  "وہ ذومعنی انداز میں بولا۔

"مجھے امید نہیں تم جیسا سیدھا سا دکھائی دینے والا اندر سے اتنا حوس پرست مرد نکلے گا ۔۔۔۔ لو کرو اپنی حوس پوری ،میرے وجود تک رسائی بے شک تم حاصل کر لو گے مگر محبت کے لیے تاعمر تڑپو گے "وہ اپنا زرتار آنچل سر سے کھینچ کر اتارتے ہوئی زخمی ناگن کی طرح پھنکاری  ۔۔۔۔

اُس وقت کا اپنا اندر کا سارا غبار اس پر انڈیل گئی ۔۔۔

"اکثر وہی ہوتا ہے میری جان جس کی امید نہیں ہوتی "۔۔۔۔!!!!

اس نے اپنی نئی نویلی من پسند دلہن کی کلائی کو اپنی آہنی گرفت میں جکڑا ۔۔۔

اور  اسے بیڈ پر دھکا دے کر گراتے ہی اس پر جھکا ۔۔۔

  "تمہیں پتہ تھا نا کہ میں براق کو ۔۔"

مشکل سے وہ چند الفاظ کہہ پائی تھی مگر مقابل کچھ سن ہی کہاں رہا تھا۔۔۔

وہ اس کی بات کو نظر انداز کرتا ہوا جھک کر اپنی انگلی کی پوروں سے اس کے احمریں لبوں پر لگی لپ سٹک مٹا گیا ۔۔۔

"مت بھولو میں تمہیں پسند نہیں کرتی  ۔میں براق سے  ۔۔۔اس کے عمل پر آس کو اپنا دل بند ہوتا محسوس ہوا وہ اسے اپنی پسندیدگی سے آگاہ کرواتے ہوئے بولی

"ششششش۔۔۔۔۔"

لا حاصل کے پیچھے مت بھاگو  ""

"جو نہیں ملا اسے بھول جاؤ "

"جو آج ہے ابھی ہے اور تمہارے دل کی سرزمین پہ اپنے قدم رکھ چکا ہے ، بس اسے یاد رکھو ۔"

"اسکی محبت کے جگنو اپنے دامن میں سمیٹ لو"

"آؤ مل کر محبت کی نئی داستان رقم کرلیں ،جی لیتے ہیں ان لمحات کو ۔۔۔ کھو دینے سے پا لینا زیادہ خوش کن احساس ہے ۔ وہ اس کے محسور کن سراپے کو آنکھوں میں سمائے بہکے ہوئے انداز میں بولا۔

آس نے آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ حیرت اور بے یقینی سموئے اسے شکوہِ کناں نظروں سے دیکھا۔ذوریز اسے بستر پر گرا کر خود اس پہ جھکا ۔۔۔۔۔

کیا کچھ نہ تھا مقابل کی آنکھوں میں اسے بےساختہ نگاہیں چرانی پڑی۔اس کے دل کی دنیا بھی ایک لمحے کیلیے اتھل پتھل ہوئی،محسوس کرو میری محبت کو میرے دل کی " دھڑک"  کو  " جو دھڑک دھڑک کر تمہارا نام تسبیح کے دانوں کی طرح لے رہی ہے "وہ اس کی آنکھوں میں جھانکتا شدتوں سے دہکتے ہوئے جذبات لیے بولا

اس پری وش نے پلکوں کی جھالر اٹھاتے مقابل کی نگاہوں سے نگاہیں ملائیں ،جس کے لب اس کے چہرے کی اور بڑھ رہے تھے۔اس کے نین کٹوروں سے جھلکتا بے بسی غم و غصے اور نیند کا خمار وہ آج بےخود سا ہو رہا تھا۔ذوریز بلوچ کے عنابی لب اس کے گلابی گال سے مس ہوئے تو بلااختیار وہ چشم آہو کے مسکارے سے سجے بھاری چلمن گراتی نینوں کو میچتی ذوریز بلوچ کے جذبات کو مزید بھڑکا گئی تھی۔۔تمہارے ماتھے کا پہلا بوسہ لینے والا شخص دنیا بھر کے تمام مشروبات کو پھیکا کہے گا۔وہ اسکی پیشانی پہ لبوں سے پھول کھلاتے ذومعنی انداز میں بولا تمہاری سانسوں کی حِدت کو اپنے اندر جذب کرنے لینے کے بعد کرہ ارض کی ہر گرمی کو برداشت کرنے کے قابل ہوجاوں گا ۔۔۔۔وہ اسکے ناک سے اپنی ناک ملائے اسکی گرم سانسوں کو خود اپنی پر تپش سانسوں میں منتقل کرتے بوجھل آواز میں بولا

تمہارے جسم کی خوشبو محسوس کرنے بعد دنیا بھر کے پھولوں کی خوشبوؤں کو بھول جاوں گا ۔وہ اسکے حنائی ہاتھوں سے  پھوٹتی محسور کن مہک کو اپنی سانسوں میں اتارتے ہوئے طسم زدہ آواز میں دھیرے چاشنی سے لبریز لہجے میں بولا

اسکے ہاتھوں کو تھام کر تکیے سے لگاتا ہوا اسکے کانپتے لبوں کو اپنے فوکس میں لیکر جھک گیا۔۔

وہ تڑپ کر مچل اٹھی۔۔ مگر ذوریز نے مسکراتے اسکے نازک پنکھڑیوں جیسے گلابی ہونٹوں کو اپنی سخت گرفت میں جکڑلیا اور اسکی انگلیوں پر گرفت مضبوط کرلی۔۔۔

وہ اس شدت اور بھاری بوجھ تلے کانپنے لگی۔۔

مگر کب تک وہ سہتی اسکی جنونیت آمیز  شدت ۔۔۔۔اسکی دیوانگی بھری جسارت پر اسکا دم گھُٹنے لگا۔۔ وہ بری طرح مچلی۔۔ ذوریز نے مسکراتے اسکے ہونٹوں کو آزاد کیا۔۔ وہ گہرے سانس لینے لگی۔

"تمہارے ہونٹوں کا لمس محسوس کرنے والا  شخص شدتِ جذبات سے مغلوب ہوکر مہینوں سو نہ پائے گا۔

آس کی آنکھوں سے زارو زار آنسو بہنے لگے ۔۔۔۔

بخدا تمہارے آنسو پونچھنے کے بعد میں  اپنی ساری زندگی تمہاری آنکھوں کے اندر بنے اپنے عکس کو نہیں بُھلا سکوں گا۔

میری جان!

وہ بوجھل آواز میں جذبات سے لبریز انداز میں بولا ۔

رفتہ بہ رفتہ اسکی فرار کی راہیں مسدود ہوتی جارہی تھیں، اور آس کی دھڑکنیں بڑھتی ہی چلی جارہی تھیں۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

6 Comments

  1. Mind blowing dialogues superb epi 🌟 sooooooo awesome thanks for this beautiful episode 🥰😍

    ReplyDelete
  2. شاندار قسط باکمال سٹوری ۔نیکسٹ جلدی پلرز 💖💖💖💖

    ReplyDelete
  3. Superb story mind blowing

    ReplyDelete
  4. Mind blowing episode tha 😍😍😍
    Dilogus to superb the☺☺☺
    Aakhir aeeza kisi ko pasand karti hai kya??
    Ana kr sath aakhir kya hoga😟??
    But arihsh Or awezq ek ho gay 😍😍 ye bhot acha hu

    ReplyDelete
  5. Amazing episode 😍😍
    Aas kya zorez ko kab pasand karegi i am waiting for next episode

    ReplyDelete
  6. Kya tareef kru ajki episode Ki jawab nhi, bht bht bht aaaalllllaaaaa bht hi pyara likha ap ne maza aa gya parh k next epi ka Abhi se bht shiddat se Intezar he Hina Ji jaldi Dijye ge epi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post