Wandering In Love Season 2 Romantic Novel By Natasha Ali

Wandering In Love Season 2 Romantic Novel By Natasha Ali

Wandering In Love Season 2 Romantic Novel By Natasha Ali

Novel Name : Wandering In Love
Writer Name: Natasha Ali
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

مجھے افسوس ہے حرم کے لیے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ زریاب س طرح کرئے گا مرحا سوری کرتا ہوں میں اس کی طرف سے وہ مرحا کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے بول رہا تھا

تمہارے افسوس کرنے سے کیا ہو گا بَات ختم ہو چکی ہے پلیز میں اس ٹاپک پر بات نہیں کرنا چاہتی جاو یہاں سے میں تم کو پہلے بھی بول چکی ہوں میرے پیچھے مت آیا کرو جاؤ یہاں سے معاویہ پلیز وہ چلا کر بولی تھی

مرحا میرے صبر کو مت آزماؤں کے میں تمہارے ساتھ برا پیش آؤں نہیں رہ سکتا میں تم سے دور وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچتے ہوئے بولا تھا مرحا کے ہاتھ سے ساری چیزیں نیچے گر گئی تھی

مرحا نے خوف سے معاویہ کی آنکھوں میں دیکھا تھا جہاں وہ غصے سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا

مجھے جانے دو دور رہو مجھ سے معاویہ کیوں تم اپنی جان کے دشمن بن چکے ہو مار دیں گے تمہیں وہ مرحا روتے ہوئے اس کی طرف دیکھ کر بولی تھی

پلیز ہاتھ جوڑتیں ہوں تمہارے آگے بابا مار دیں گے تمہیں زرار نقصان پہنچا سکتا ہے تمہیں اسی لئے کہتی ہوں دور رہو مجھ سے مرحا اس کا ہاتھ

جھٹکتے ہوئے بولی تھی

میں کسی سے نہیں ڈرتا مرحا ان سب سے بچانا چاہتا ہوں میں تم کو یار ایک دفعہ میرا ساتھ دے دو صرف ایک دفعہ معاویہ نے اس کا ہاتھ تھامنہ چاہا تھا جیسے مرحا نے چھٹک دیا تھا

تم ور تمہارے دوست انتہائی گھٹیا ترین ہو پہلے میری دوست کو بری محفل میں رسوئی دی اب مجھے دو گیے نفرت ہے مجھے تم سے اور تمہارے دوست سے سنا تم نے. مرحا اس انگلی سے ورن کرتے ہوئے بولی تھی

بہت بکواس کر لی تم نے تم اس لائق ہی نہیں ہو کے تمہارے ساتھ ہمدردی کی جائے معاویہ بولتے ہوئے غصے سے وہاں سے چل گیا تھا

مرحا تلخ سا مسکرا دی تھی اپنی آنکھوں میں آئی نمی کو صاف کرتے ہوئے نیچے سے بکس اُٹھائی تھی وہ رو رہی تھی اور ساتھ ساتھ اپنے آنسو صاف کر رہی تھی اور پھر وہاں سے چلی گئی تھی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wandering In Love Season 2 Romantic Novel By Natasha Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post