Sardiyoon Mein Ghareeb Logon KIi Madad By Maria Akram

Sardiyoon Mein Ghareeb Logon KIi Madad By Maria Akram

Sardiyoon Mein Ghareeb Logon KIi Madad By Maria Akram


(سردیوں میں غریب لوگوں کی مدد کیسے کرے!)

1=سردیوں میں غریب لوگوں کی مدد ضرور کرے۔

مدد اب آپ کمبل سردیوں کے کپڑے اور جوتے وغیرہ بھی لے کر دے سکتے۔

2چائے کے لیے دودھ کے ڈبے لے کر دے سکتے ہے۔کیونکہ  غریب لوگ سردی میں چائے کو بھی ترستے ہے۔😞

3=ان کو رہنے کے لیے خالی مکان بھی دے سکتے ہے۔

4=ان کے بچوں کی اچھی جگہ شادی کروا سکتے ہے ان کے بچوں کو سامان وغیرہ بھی دے سکتے ہے جسے ہم اپنے بچوں کی شادیاں کرتے ہے ویسے ہی ہم ان کے بچوں کی ذمہ داری لے سکتے ہے

کیونکہ سنا تو ہوگا کہ کل قیامت کے دن (حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ غریب لوگ پہلے جنت میں جائیں گے ان پاک ہستی کی نظر میں ان کی اتنی قدر ہے جن کو ہم اپنی جوتی کی نوک پے رکھتے ہے۔

5=غریب بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری بھی لے سکتے ہے ۔

6غریب لوگوں کو ہم Buisness بنا کر دے سکتے ہے ۔

7کسی بیمار کا علاج کروا سکتے ہے ۔

8ہم ہر طریقے سے غریبوں کی مدد کر سکتے ہے جتنا ہو سکتا ہے نیکی کا کام کرے ۔کل قیامت کے دن نیکی کام آئے گی ۔اللہ تعالٰی ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

(آمین )

9=گرمیوں کے موسم میں اپنے گھروں کی چھتوں پر کسی کھلے برتن میں پانی ڈال کر رکھ دے پرندے  جب پانی پیے گے یہ کام آپ کے لئے صدقہ ہے۔یہ کام خود بھی کریں اور اپنے دوستوں کو بھی بتائے اور خوب ثواب  کمائے ۔ 😇

{رائٹر ماریہ اکرم }

1 Comments

Previous Post Next Post