Aakhar Kis Ka Qasoor Tha By Areeba Abdul Sattar

Aakhar Kis Ka Qasoor Tha By Areeba Abdul Sattar

Aakhar Kis Ka Qasoor Tha By Areeba Abdul Sattar

آ خر کس کا قصور تھا؟

عائشہ کی زندگی میں کوئی غم نہیں تھا۔شوہر اس کی ہر خواہش پوری کرتا۔تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔لیکن جب برا ہونا ہو تو ہو کہ رہتا ہے۔ ایک دن عائشہ نے کسی سے دل لگا لیا۔ اس کے بعد گھر سے اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔ کافی بار اس کو لے کے آئے لیکن اس نے خاندان کی عزت کا خیال نہ کیا اور بھاگ گئی۔ اس کے بعد عائشہ کے سابقہ شوہر نے دوسری شادی کر لی۔ آنیوالی کے اپنے دو بچے تھے۔ وہ اپنے شوہر کے سامنے تو بچوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتی لیکن جیسے ہی شوہر کام کرنے جاتا، وہ اپنے شوہر کے بچوں کے ساتھ اچھا سلوک نہ کرتی۔

اس نے اپنے شوہر کی بیٹی کی شادی کر دی۔جس کی عمر دس سال تھی۔

سوتیلی ماں نے شوہر کو اپنے بس میں کر لیا۔

بچے سارا دن کام کرتے اور شام کو سوتیلی ماں ان کی شکایت کرتی کہ بچے بھت بدتمیز ھیں۔ جس پر باپ ان کو مارتا۔ آخر ان بچوں کا کیا قصور تھا۔ غلطی  کسی نے کی سزا کسی اور نے پائی۔

ان سب میں کس کا قصور تھا؟

ایسی بہت سی کھانیاں ھمارے معاشرے میں ہیں۔

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سب کو سکون عطا فرمائے. آمین!


Post a Comment

Previous Post Next Post