Manjhdar E Ishq Romantic Novel By Hina Asad

Manjhdar E Ishq Romantic Novel By Hina Asad

Manjhdar E Ishq Romantic Novel By Hina Asad

Novel Name : Manjhdar E Ishq
Writer Name: Hina Asad
Category : Romantic Novel
Novel status : Complete

1st Sp  👇👇👇

"ہمت ہے تو خود آ کر لے" لو۔فارس نے کہا۔

تم ۔تمہیں اردو آتی ہے؟؟؟؟اس نے بے یقینی سے پوچھا

فارس نے شرارتی نظروں سے دیکھا۔۔

اپنی اس دن کی بات یاد آتے ہی کہ خجالت سے سر جھکایا ۔

"ادھر دو میری چین"

یہ کرتے ہوئے تم نہایت ہی فضول اورچھچھورے لگ رہے ہو۔ انگریز ی بندر

اس نے غصے سے کہا۔

باقی سب تو ٹھیک تھا پر یہ انگریزی بندر کچھ ہضم نہیں ہوا۔

اتنے ڈیشنگ ماڈل کو بندر کہنا اس نے فرضی کالر اچکائے

سنا تھا جلنے والوں کی کمی نہیں اس دنیا میں آج دیکھ بھی لیا فارس نے کہا۔

جلتی ہے تم سے میری جوتی۔۔۔ واپس کرو میری چین ورنہ تمہیں تو آج میں چھوڑوں گی نہیں ۔۔۔

کس نے کہا چھوڑنے کو پکڑلو نہ۔مگر زرا زور سے۔۔۔

اس نے مزید قریب ہوتے ہوئے کہا

وہ بدک کر پیچھے ہوئی۔۔۔

فارس اپنی انگلی پر وہ چین جس میں کوئی الفابیٹ لکھا ہوا تھا اسے گھماتا ہوا باہر نکل گیا ۔

بدتمیز، فلرٹ، ذلیل، کمینہ، بندر اس کے جاتے ایک ہی سانس میں اسے القابات سے نوازا۔

2nd Sp 👇👇👇

ڈاکٹر اریج!

آپ کو ہالف لیو مل گئی ہے اب آپ جا سکتی ہیں وارڈ بوائےنے آ کر اسے بتایا۔

مگر میں نے تو چھٹی نہیں مانگی تھی اس نے پریشانی سے کہا!

وہ دراصل آپ کے فیانسی آئے تھے ہیڈ سے چھٹی لینے کے لیے تو میں نے کہا آپ کو بتا دوں وہ باہر آپ کا انتظار کر رہیے ہیں۔

اس نے کچھ سوچتے ہوئے کہا اچھا تم جاؤ میں آتی ہوں۔

دیکھوں تو رات و رات میرا کونسا فیانسی پیدا ہوگیا ہے ۔کہتے ہی آگے بڑھی۔

سامنے فارس کو دیکھ کر ساکت رہ گئی ۔

تم نے میری چھٹی لی ہے اور تم میرے فیانسی کہاں سے ہوگئے۔۔

اریج نے اونچی آواز میں اس سے سوال پوچھا

اس کی تیز آواز نے سب کو اس کی طرف متوجہ کیا

سب ان دونوں پر غور کرنے لگے فارس نے آنکھوں ہی

آنکھوں میں اشارہ کیا کہ سب ان دونوں کو دیکھ رہے ہیں۔

اریج نے موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فل حال

خاموش ہونے میں ہی عافیت جانی۔۔۔

اور اپنی چادر اور بیگ اٹھا کر اس کے ساتھ باہر نکلی۔

کچھ دور چلتے ہوئے رکی اب بتاؤ کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ ؟ یہ سب کرنے کا کیا مطلب ہے تمہارا ؟

اس نے فارس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے غصے سے پوچھا ۔

آج میں خود کو بہت تنہا محسوس کر رہا ہوں ہو کسی

احساس کرنے والے ہم درد کی ضرورت تھی کچھ

لوگوں کے ساتھ کوئی رشتہ بھی نہیں ہوتا پھر بھی ان

سے اپنائیت کی خوشبو آتی ہے تمہیں بھی میں نے ان

ہی میں سے پایا فارس کے اتنے سنجیدہ رویے کو

دیکھتے ہوئے اس کا دل تھوڑا نرم ہوا۔۔۔۔۔۔۔

کچھ وقت چاہیے تھا تمہارا اس ناچیز کو ! اس نے جھکتے ہوئے اپنا ہاتھ آگے کیا ۔۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Manjhdar E Ishq Romantic Novel By Hina Asad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post