Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel
Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel
کیسی ہیں آپ؟؟ ،،، امید ہے
آج جواب آپ ہی دیں گی اپنے بھائیوں کو بیچ میں لائے بغیر،،،
روشانے نے چونک کر دیکھا ،،،پر
وہ ابھی بھی مسکرا رہا تھا،،،،
ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی ،پھر
مزحمت چھوڑ دی،،،
کیا ہوا اس دن تو بہت طاقت
تھی اس ہاتھ میں سات فٹ کے کڑیل جوان کو راستے سے دھکا دے کر ہٹایا تھا،،،،مہندی اور
چوڑیوں سے سجے ہاتھ کو نرمی سے دبایا،،،
اس وقت اس ہاتھ کے پیچھے تین
بھائیوں کی طاقت اور مان تھا،،،روشانے نے اعتماد سے کہا
اچھا اور آج ،،،،شاہ ذین کو
جواب نے مزا دیا ،،،
آج یہ خالی ہیں اور آپ کے
ہاتھ میں ہے اب دیکھتے ہیں آپ کیا دیتے ہیں ،،،
کیا مطلب؟ اچھبنے سے پوچھا
مطلب ہم لڑکیاں خود سے وابستہ
مردوں کی دئیے مان اور بھروسے سے ہی مضبوط ہوتی ہیں،،،،،انکھوں میں دیکھتے ہوئے سامنے
بیٹھے بندے کو لاجواب کیا ،،،،
لمحے کے لئے چہرے کی مسکراہٹ
غائب ہوئی تھی تیر کی طرح یہ بات دل میں پیوست ہوئی ،
دل چاہ وہ سامنے بیٹھی لڑکی
کو بتائے ہر بار ایسا نہیں ہوتا کبھی کبھی کوئی آپ کا مان ،اعتبار آپ کے منہ پر مار
جاتا ہے ،،،لیکن وہ اپنی ذندگی کی شروعات تلخ یادوں کے ساتھ نہیں کرنا چاہتا تھا
وہ اب اس لڑکی کے ساتھ جینا
چاہتا تھا
لیکن وہ اسے کوئی مان ،اعتبار
نہیں دے سکتا تھا
یہ اس لڑکی کو خود کوشش کر
کے حاصل کرنا تھا ،،،،
اس نے بس اپنے نکاح میں لا
کر اسے عزت دے دی یہ کافی تھا شاہ ذین ملک عورت ذات پر اب اعتبار نہیں کرتا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Samj nahe arhy is novel ki. Ajeeb sa ha
ReplyDelete