Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel

Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel

Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel

Novel Name : Hawa Ke Bety
Writer Name: Donia Jameel
Category : ROMANTIC NOVELS,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete

کیسی ہیں آپ؟؟ ،،، امید ہے آج جواب آپ ہی دیں گی اپنے بھائیوں کو بیچ میں لائے بغیر،،،

روشانے نے چونک کر دیکھا ،،،پر وہ ابھی بھی مسکرا رہا تھا،،،،

ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی ،پھر مزحمت چھوڑ دی،،،

کیا ہوا اس دن تو بہت طاقت تھی اس ہاتھ میں سات فٹ کے کڑیل جوان کو راستے سے دھکا دے کر ہٹایا تھا،،،،مہندی اور چوڑیوں سے سجے ہاتھ کو نرمی سے دبایا،،،

اس وقت اس ہاتھ کے پیچھے تین بھائیوں کی طاقت اور مان تھا،،،روشانے نے اعتماد سے کہا

اچھا اور آج ،،،،شاہ ذین کو جواب نے مزا دیا ،،،

آج یہ خالی ہیں اور آپ کے ہاتھ میں ہے اب دیکھتے ہیں آپ کیا دیتے ہیں ،،،

کیا مطلب؟ اچھبنے سے پوچھا

مطلب ہم لڑکیاں خود سے وابستہ مردوں کی دئیے مان اور بھروسے سے ہی مضبوط ہوتی ہیں،،،،،انکھوں میں دیکھتے ہوئے سامنے بیٹھے بندے کو لاجواب کیا ،،،،

لمحے کے لئے چہرے کی مسکراہٹ غائب ہوئی تھی تیر کی طرح یہ بات دل میں پیوست ہوئی ،

دل چاہ وہ سامنے بیٹھی لڑکی کو بتائے ہر بار ایسا نہیں ہوتا کبھی کبھی کوئی آپ کا مان ،اعتبار آپ کے منہ پر مار جاتا ہے ،،،لیکن وہ اپنی ذندگی کی شروعات تلخ یادوں کے ساتھ نہیں کرنا چاہتا تھا

وہ اب اس لڑکی کے ساتھ جینا چاہتا تھا

لیکن وہ اسے کوئی مان ،اعتبار نہیں دے سکتا تھا

یہ اس لڑکی کو خود کوشش کر کے حاصل کرنا تھا ،،،،

اس نے بس اپنے نکاح میں لا کر اسے عزت دے دی یہ کافی تھا شاہ ذین ملک عورت ذات پر اب اعتبار نہیں کرتا تھا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hawa Ke Bety Romantic Novel By Donia Jameel is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Samj nahe arhy is novel ki. Ajeeb sa ha

    ReplyDelete
Previous Post Next Post