Khamosh Afat Romantic Novel By Khan Zadi
Khamosh Afat Romantic Novel By Khan Zadi
ہلو پیاری کزن تم بہت دیر
تک سوتی ہو مجھے بہت انتظار کروایا تم نے شکر ہے تم اٹھ گئی
جانی پہچانی آواز سن کے لاریب
نے آنکھیں کھولی سامنے تاشفین کو دیکھ کر ڈر کی جگہ حیرت اور غصے نے لے لی تم یہاں
کیا کر رہے ہو اور مجھے کیوں باندھا ہوا ہے
خاموش پیاری کزن جی آپ کو
کیا لگا میں بھول جاؤں گا آپ کو نا نا نا بالکل بھی نہیں آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں
پہچان تو میں ائیرپورٹ پر ہی گیا تھا بس کنفرم کرنا تھا
• تمہیں کیا لگتا تم مجھے یوں
باندھ کے رکھوں گے اور میں ڈر جاؤں گی بھول ہے تمہاری لاریب کسی سے نہیں ڈرتی سوائے
اس ذات کے اور تم کونسی بات کر رہے ہو میں کچھ نہیں جانتی
تو اس کے بارے میں کیا خیال
ہے تاشفین نے ایک باکس لاریب کے سامنے کیا اس میں کیا ہے
جیسے ہی اس نے باکس کے اوپر
سے کور ہٹایا چوہا دیکھ کے لاریب کا چہرہ فق ہوا کککیا چچ چچ چویا تم ایسا کچھ نہیں
کرو گے دیکھو تم میرے کزن ہو مجھ معصوم کے ساتھ ایسا کرو گے
ہاں میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
اب حساب کتاب برابر کیا جائے کیا خیال ہے اب بتاؤ تمہاری گستاخی کی کیا سزا دی جائے
تم کو کیا لگا میں بھول جاؤں گا ہرگز نہیں پولیس آفیسر ہوں میں اتنی آسانی سے تو نہیں
چھوڑوں گا تمہیں
تاشفین میں تم سے سال پورا
بڑی ہوں لاریب نے آخری ہتھکنڈا پھینکا تو کیا ہوا حساب تو برابر کرنا بنتا ہے تاشفین
اسی ڈھٹائی سے جواب دیا
بتاؤ کیا چاہتے ہو اب تم مجھ
سے لاریب ہار مانتی ہوئی بھولی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ