Marasan Churail Horror Novel By Khan Zadi

Marasan Churail Horror Novel By Khan Zadi

Marasan Churail Horror Novel By Khan Zadi

Novel Name : Marasan Churail
Writer Name: Khan Zadi
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

سامنے سفید دھواں ہوا تھوڑی دیر بعد وہاں لال کپڑوں میں ایک لڑکی نمودار ہوئی رنگ سیاہ کالا پیلے پیلے چھوٹے چھوٹے دانت قد چار فٹ لکڑی جیسی پتلی کمر بال بےبی کٹ کئے ہوئے پاؤں میں پلاسٹک کے جوتے پہنے سب کو گھور کے دیکھ رہی تھی

چلے جاؤ یہاں سے نہیں تو مارے جاؤ گے گاؤں والے ڈر کے بھاگنے لگے گاؤں کا سرپنچ نیچے گر گیا بیچارہ فٹبال بن گیا سب لوگ بھاگتے ہوئے جس کے پاؤں آتا سرپنچ اسے اچھال دیتے بیچارا ربڑتے ربڑتے گھر پہنچا

وقار نے ہلنے کی کوشش کی پر ایسے لگا پاؤں کسی نے پکڑ رکھے ہوں کوکو بھی وقار کو چھوڑ کر بھاگ گئی بے وفا میسنی وقار دل میں کوکو کو القابات سے نوازتا رومی صورت بنا کے چڑیل باجی کو دیکھا چڑیل کو یوں آگے آتا دیکھ کر وقار کو کچھ گربڑھ کا احساس ہوا

چڑیل وقار کی طرف پیار بھری نظروں سے دیکھ کر بڑھی

وقار اس چھوٹی سی نمونی آؤ مطلب چڑیل باجی کو دیکھ رہا تھا جو اپنی بکری جیسی آنکھوں میں چمک لئے اسے ہی دیکھ رہی تھی

وقار چڑیل کے یوں تکنے پر گڑبڑا گیا باجی ڈرتے ڈرتے کہا چڑیل نے اپنے پیلے پیلے بچوں والے دانتوں کی نمائش کی

چڑیل وقار کو اٹھانے کے لئے آگے بڑھی بولی میرا گونگلو میں تجھے دو سو سال سے ڈھونڈ رہی تھی

وقار:

پہلی گل باجی میں ابھی پچیس سال کا ہوں تے دوجی گل تو مجھے کیسے اٹھائے گی چڑیل باجی صیحت تمہاری مرغی کا چوزہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتی چڑیل کو اپنی اس قدر بے عزتی پر بہت دکھ ہوا دکھ کس بات کا تھا اپنی لوہے کی روڈ جیسی پتلی صیحت کا یا اپنی منہ پر کی گئی بے عزتی کا

وقار یہ جاننے سے قاسر تھا

ا ہاہا چڑیل بچوں کی طرح منہ پھاڑے رونے لگی اس پاس ڈھولک کی آواز بجنے لگی چڑیل نے بندروں کی طرح پیڑ پر چڑھ کے وہاں سے چوں چوں والے جوتے نکالے کلاٹی مارتی ہوئی نیچے آئی پاؤں میں چوں چوں والے جوتے پہن کر ناچنے لگی

بس کر دے باجی اتنا بےسرا رو گی تو سارے گاؤں والے آج رات ہی چل بسیں گے میرا گاوں کل شمشان گھاٹ بن جائے گا ایک تو اتنی سونی تمہاری شکل ہے اوپر سے یہ رونا چڑیل کسی صورت چپ ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی وقار بھی تھک گیا کوشش کرتے کرتے گاؤں والوں نے اپنے اپنے کانوں میں روئی ڈال لی بیچارا سرپنچ اس کے نکے نکے کانوں سے خون رسنے لگا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Marasan Churail Horror Novel By Khan Zadi is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post