Qarar E Man Romantic Novel By Syeda Shah

Qarar E Man Romantic Novel By Syeda Shah

Qarar E Man Romantic Novel By Syeda Shah

Novel Name : Qarar E Man
Writer Name: Syeda Shah
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گی سمجھے؟

تم میرے ساتھ ہی جاؤ گی اور اب مجھے اس بات پر بحث نہیں چاہیے اگر چاہتی ہو کے مجھ سے لڑتی رہوں تو اس کے لئے ضروری ہے کہ تم ٹھیک بھی رہو جب بس میں تمہیں پروبلم ہوتی ہے تو میرے ساتھ کیا پروبلم ہے؟ تمہیں کھا نہیں جاؤں گا میں! وہ ایک ایک لفظ چبا چبا کر کہتا عازل کے ساتھ باتوں میں مصروف ہو گیا کے زحل نے سر جھٹک کر اسے دیکھا اس انداز میں جیسے کہنا چاہتی ہو بڑی فکر ہے نا تمہیں میری؟

گاڑی سڑک پر رواں تھیں خلاف معمول وہ آج اسے کچھ نہیں کہ رہا تھا جس پر وہ فلحال سکون میں ہی تھی مگر وہ کہاں اسے تنگ کرنے سے بعاز رہنے والا تھا

بس میں گئی کیوں نہیں؟ اتنہائی تپانے کے انداز میں وہ بولا

تم ہی پیچھے پڑے تھے... اسنے ابرو اچکائی

ہاں تو میں نے منت تھوڑی کی تھی میں تو بس آفر کروائی تھی تم خود ہی آگئی

کیا چاہتے ہو اب تم؟ میں اتر جاؤں؟

ہمم نہیں بس تھینکس کہ کر اترنا... وہ ڈھٹائی سے مسکرا کر بولا اس کے سامنے وہ کیوں ایسا ہو جاتا ہے یہ وہ خود بھی سمجھے سے قاصر تھا

مجھے تمہارے منہ لگنا ہی نہیں ہے مسٹر شاہ! وہ ناگواری سے گویا ہوئی

وہ تو وقت ہی بتاۓ گا کون کس کے منہ لگتا ہے..ویسے یہ بحث کرتے کرتے تم ایک دم رومینٹک ٹریک پر کیوں چل پڑھتی ہو؟ اس کی بےباکی پر وہ غصے سے سرخ ہوگئی تھی

رکو گاڑی میں یہی اتروں گی...رکو یہی.

ہاہاہا اچھا سوری اب نہیں کرتا تنگ آرام سے بیٹھو! وہ بچوں کہ طرح ہونٹوں پر ہاتھ رکھے بولا

ویسے...کچھ سوچنے پر وہ پھر سے آنکھوں میں شرارت لیے اس کی طرف موڑا

چپ! اب کے وہ اسے انگلی سے وارن کر گئی جس پر اسنے خود کو سلینڈر کرنے کے انداز میں ہاتھ اوپر کیے اس کے بعد وہ پورے راستہ خاموش رہا تھا کیوں کہ وہ سیٹ سے ٹیک لگا کر کب کی سو چکی تھی

کتنی مصوم لگتی ہے یہ چڑیل سوتے ہوۓ...وہ بڑبڑایا

تم تو سوتے ہوۓ بھی جن ہی لگتے ہو! وہ نیند میں بھی جواب دیے بغیر نہیں رہے سکی

چڑیلیں نیند میں بھی سنتی ہے یہ بات مجھے آج پتا لگا اسے سچ میں حیرت ہوئی تھی

نیند میں حملہ بھی کر لیتی ہے سمجھے؟ اور اگر نہیں سمجھے تو اب سمجھ جاؤ گے اس سے کہتے ہی وہ ناخون اس کے ہاتھ پر گاڑھ گئی غصہ تو اسے جب سے ہی تھا جسے وہ آج نکالنے میں کامیاب ہوئی تھی لیکن وہ تو جیسے لوہے کا بنا تھا بنا کسی تاثر کے وہ ہنوز ڈرائیونگ میں مصروف رہا مگر دل ہی دل میں کافی عرصے بعد اسکے اس حملے پر وہ خوش ضرور ہوا تھا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Qarar E Man Romantic Novel By Syeda Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Kuch samj nahe i novel ki.
    Na he parhny hoa conplete

    ReplyDelete
Previous Post Next Post