Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad

Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad

Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad

Novel Name : Mere Humraaz
Writer Name: Mahnoor Shehzad
Category : ROMANTIC NOVELS,Hidden Nikah Based,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete

میرے قریب مت آیا کریں دور رہا کریں مجھے آپ کی قربت نہیں پسند

قونین اس کی طرف سرد نگاہوں سے دیکھتے ہوئے غصے سے کہنے لگی ماہر خان کی نظریں اسی پر مرکوز تھیں اس کی بات پر وہ اس کی جانب قدم بڑھانے لگا قونین اس کی سرد سرخ  نگاہیں خود پر محسوس کرتی اور اس کے قدم اپنی جانب بڑھتے ہوئے دیکھتی گھبرا کر لڑکھڑاتے ہوئے پیچھے کی جانب بڑھنے لگا سانس سینے میں اٹک گئی۔

آج کے بعد اپنے منہ سے الفاظ نکالنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا

خان اس پر اپنی گہری نظریں جمائے گھمبیر لہجے میں اس کے قریب ہوتا کہنے لگا

۔مم۔۔میں نے کوئی بات غلط بات نہیں کی ہے

قونین پلکیں جھکائے ناچاہتے ہوئے بھی خوفزدہ سی کانپتے ہوئے اسے بولی

تم میری بن گئی ہو اور مجھ سے دور ہونے کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

خان اس کی کمر پر بازو حائل کرکے اسے اپنے قریب کرتا اس کے کان میں جھک کر بھاری لہجے میں بولتا اس کی کان کی لو کو چوم گیا قونین آنکھیں میچ گئی خان کی  سٹرونگ خوشبو ناک سے ٹکراتے ہی وہ بےبس ہوئی اس کی دل کی دھڑکنیں بڑھنے لگی۔

چ۔۔۔چچچاہتے کیا ہیں مجھ سے

قونین اس کی قید میں دھیمے سے بےبس لہجے میں پوچھنے لگی

تمہیں ہی تو چاہتا ہوں تمہیں خود سے  دور کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے ایسا خیال بھی ذہن میں۔ لانے کی کوشش مت کرنا ورنہ انجام کی زمہدار تم خود ہوگی

ماہر خان اس کی گال پر ہاتھ رکھے اسے سہلاتے ہوئے لفظوں پر زور دیے اسے وارن کرنے والے انداز میں کہتے ساتھ جھٹکے سے  اسے خود سے دور کرگیا قونین اسے دیکھنے لگ گئی۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mere Humraaz Romantic Novel By Mahnoor Shehzad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

Previous Post Next Post