Maan Bismil Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
Maan Bismil Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
”چھوڑیں یارق مجھے“
یارق ارضہ کے بازو میں مضبوط گرفت حائل کیے اسے اپنے ساتھ زبردستی
گھسیٹتے ہوئے کمرے کی طرف بڑھنے لگا ارضہ نے
تکلیف دہ لہجے میں اس کی گرفت سے اپنی کلائی کلائی چھڑوانے کی کوشش کرنے لگی یارق اس کی سنی ان سنی کرتا دروازہ زور سے بند کردیا پٹاک کی آواز پر ارضہ سہم
کر رہ گئی یارق نے اسے دروازے سے پن کیا ارضہ اسے دیکھنے لگی۔
”مجھے جانا ہے یہاں سے“
ارضہ غصے سے اس کی قید میں
مچلتی ہوئی اسے غصے سے بولی
”اپنا منہ بند رکھو“
یارق آنکھوں میں سرخی سجائے
اسے پتھریلے لہجے میں کہنے لگا۔
”نہیں رکھوں گی کیا کرلیں گے“
ارضہ بھی اسی کے انداز میں
اسے بدتمیزی سے جواب دیتا اس کا پارہ ہائے کرگئی۔
”ارضہ میرا دماغ شاٹ مت کرو “
یارق تنے ہوئے اعصاب لیے بھاری
لہجے میں غرایا
”مجھے نہیں رہنا ہے آپ کے ساتھ
آپ کیوں کررہے ہیں زبردستی ہاں “
ارضہ اس کے چہرے پر نظریں
مرکوز کیے بےبسی سے چیخ کر پوچھنے لگی
”تم مجھے میرے پاس ہی چاہیے
ہو اس کیلیے مجھے تمہارے ساتھ زبردستی بھی کرنی پڑی تو زبردستی کروں گا مگر تمہیں خود
سے دور نہیں جانے دوں گا“
یارق اس کے بازوؤں کو مضبوطی
سے پکڑ کر سنجیدہ نگاہیں اس پر مرکوز کیے بولا
”مجھے مت چھوئے ہے آپ جو مرضی
کرلیں میں یہاں سے جاکر رہو گی“
ارضہ اس کے بازوؤں کو جھٹکنے
کی کوشش کرتے ہوئے چبا کر بولی
”تمہیں سمجھ کیوں نہیں آرہا
ہے میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں ڈیمڈ تم کیوں کررہی ہو ایسا عشق کرنے پر مجھے
تم نے مجبور کیا تھا“
یارق جھٹکے سے اسے اپنے قریب
کرتا شدت بھرے لہجے میں بولتا ارضہ کو خود کو دیکھنے پر مجبور کرگیا۔
”آپ نے مجھے چیٹ کیا ہے آپ
جھوٹے ہیں اور بہت زیادہ برے ہیں “
ارضہ اسی نم آنکھوں سے دیکھتی
بھرائی ہوئی آواز میں کہنے لگی یارق نے اسے فوراً سے گلے سے لگا لیا۔
”تمہاری قسمت میں میں ہی ہوں
اور تمہیں اب میرا ہی بن کر رہنا ہے میری آخری سانس تک“
یارق اسے خود میں بھیجتا آنکھیں
موند کر اپنے اندر سکون محسوس کرتا نرمی سے کہنے لگا ارضہ اسٹل کھڑی تھی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Normal se story they.
ReplyDeleteKuch khas nahe they
Mere sasural wale mujhse heroin jitna kaam kareayen tou main unhe disown kardun
ReplyDelete