Rooh Nasheen Romantic Complete Novel By S Merwa Mirza

Rooh Nasheen Romantic Complete Novel By S Merwa Mirza

Rooh Nasheen Romantic Complete Novel By S Merwa Mirza

Novel Name : Rooh Nasheen
Writer Name: S Merwa Mirza
Category : ROMANTIC NOVELS,Revenge Based Novels,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete

ناول : روح نشین

تحریر: ایس مروہ مرزا

 

Romance, Revenge Genre,Multiple Love Stories based.

Forced Marriage/ After Marriage Romantic and lovely stories.

A Story Of Chameleon , A Man Of Justice Who find the Truth About His Father's Murder.

Friendship Based, Haseeb & Ozaan Friendship lift up this Beautiful Novel.

ROOH Shanaas ka Rooh Nasheen tk puhanchny ka khobsort safer jo apko kisi or hi khawab naak dunia main ly jye ga.♥️ 4 couples. Police Offers, Army Officer, and Doctors struggles. Little bit Political Touch, religious Touch and Fun.

"کیوں اچھا نہیں لگے گا؟ "

وہ پھر سے اسے آزما رہا تھا، دونوں ہاتھ اسکی کمر پر لپیٹے مزید قریب کھینچا، لہجہ بے خود ہوتا گیا۔

"ب۔۔بتایا تو تھا۔ مجھے پیار ہے آپ سے۔۔۔۔ "

وہ بڑی دقت سے بول پائی جیسے پہاڑ سر کیا ہو۔

"اور جس سے پیار ہو اس کے خود بھی قریب آیا جاتا ہے، تم کب آو گی"

اوزان کا سوال زینیش کے پورے وجود میں کپکپاہٹ لایا، سمجھ نہ سکی اب اس قید میں جواب دے یا سانس لے۔

"میں ایسے نہیں مان سکتا کہ پیار ہے تمہیں مجھ سے، جب خود پہل کرو گی۔ میرے قریب آو گی۔ میرے قریب اپنی خوشی سے رہو گی، تب مانوں گا پیار کرتی ہو"

وہ اسکے اتنے مشکل جواب اور ٹاسک پر آنکھیں پھر سے نم کر بیٹھی، ننھا سا دل سینے میں مچلا۔

"م۔میں نے لڑکی ہو کر پہلے کہا وہ سب بنا انجام کی پرواہ کیے اور آپ کی فرمائش ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے، میں کیوں کروں یہ سب لڑکیاں تھوڑا کرتیں ایسا سب۔ اور آپ نے بھی کب کہا مجھے کہ پیار کرتے ہیں۔۔۔۔"

وہ اسکی ضدی ٹون پر اس سے دگنی بگھڑی۔

"میں نے پہل کی، تمہارے قریب آیا، اپنی خوشی سے تمہارے قریب رہا۔ سو مان جاو اوزان دایب کے لیے کیا ہو۔"

اوزان کے جذب بھرے جواب اور آنکھوں میں جمی خوبصورت آنکھوں نے زینو کی آتی جاتی سانسیں منتشر کیں۔

"ن۔نو مان جانے میں اور کسی کے منہ سے اعتراف کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے"

وہ فورا نفی میں گردن ہلاتے ضد میں بپھری، آواز میں آنسووں کی آمیزش چلی آئی۔

"آئی لوو یو زینیش "

وہ اسکے اسطرح اچانک اپنی اور کھینچ کر کیے دل کی دھڑکنیں ساکن کرتے اظہار پر کچھ کہنا تو دور سانس لینا بھی بھول گئی کیونکہ وہ اسے جن نگاہوں میں مرکوز کیے تھا وہ شوق، سکون، اور محبت کی حد سے لبریز تھیں، وہ بول تو کچھ نہ سہی بس ان ہونٹوں سے سنے اس اظہار پر بس زینو کی آنکھ سے اک آنسو ٹوٹ کر اسکی رخسار پر گرا، وہ اسکی گال پر لڑھکتی نمی اسکا چہرہ ٹھوڑی سے پکڑ کر اوپر کو اٹھائے اپنی گال اسکے رخسار سے مس کیے جیسے گال سے گال رگڑ گیا وہ اوزان کی ایسی حرکت پر اور تکلیف کا شکار ہوئی۔

2nd Sp 👇👇👇

"اگر اس میں چھوٹے چھوٹے کپڑے ہوئے تو آپکو ہی پہناوں گی یاد رکھیے گا"

وہ جس طرح ہمت کرتی غرائی ، المان ہنسا لیکن میشی کی زبان تب رہن ہوئی جب اس بیگ سے ریڈ کلر کی ساڑھی برآمد ہوئی۔

سلیو لیس بلاوز تھا اور کافی پیارا جبکہ ساڑھی بھی شفون کی۔

"ا۔۔المان یہ اتنا ماشرن بلاوز، یہ ساڑھی میں نہیں پہن رہی، کچھ بھی کورڈ نہیں ہو سکے گا۔ "

وہ اس بیگ کو لیے المان کی طرف آئی جو اس کے ہاتھ سے ساڑھی لے کر وہیں میٹرس پر پھینکے اسے بازو سے پکڑے اپنی سمت کھینچ گیا۔

"میں ہوں نہ تمہارا پرسنل ڈریس تو اس قدر پینک ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔ بس مجھے یہ اچھی لگی تو لے آیا۔ تم یہی پہنو گی رات، میرے لیے۔۔۔کیونکہ رات صرف تم میرے لیے سجو گی۔ تمہارا آج کا ہار سنگار صرف میرے لیے ہے تو مرضی بھی میری ہوگی۔۔۔۔"

وہ ضدی ہوا تو مشائم کو لگا اب اعتراض بے کار ہے۔

"بہت بے شرم ہیں آپ، بلاوز بہت بولڈ ہے کیپٹن۔۔۔۔دیکھیں اسے تو دیکھ کر شرم آرہی، اسے پہن کر تو میں نے شرم سے فوت ہو جانا"

وہ تھا تو خوبصورت پر کندھوں پر چھوٹی چھوٹی سٹریپس کے سوا کچھ نہ تھا جو اسے ہولڈ کرتیں جبکہ بیک لیس بھی تھا بس ڈوری کے سبب ناٹ لگا کر اسے ٹائیٹ یا لوز کیا جا سکتا تھا۔

"مجھے نہیں آرہی، مجھے اسی ساڑھی میں دیکھنا ہے تمہیں بس۔۔۔۔ "

المان کے زرا خفا ہونے پر مشائم نے اسکا ہاتھ پکڑا اور دوسرا ہاتھ اسکی گال سے جوڑا۔

"اوکے پہن لوں گی لیکن اگر آپکے دانت زرا سے بھی باہر آئے تو پہلے وہ توڑ دوں گی یاد رکھیے گا۔ اور یہ ساڑھی میں بس دس منٹ پہنوں گی"

مشائم کی دس منٹ کی شرط پر وہ من ہی من میں معنی خیز سا ہنسا۔

"پانچ منٹ بھی کافی ہوں گے چلی ملی"

کیپٹن صاحب کئ معنی خیز بات وہ سمجھ نہ پائی اور وہ اسکے بھولے پن پر دبا دبا مسکرایا۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rooh Nasheen Romantic Complete Novel By S Merwa Mirza is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. As superb, as always....bohat hi kamal novel he.story, characters, dialouges bohat strong hain.
    Bas writer se aik guzarish he k thoray aasan aur sada alfaz istemal kia kren.
    Baqi novel har lihaz se behtareen he.

    ReplyDelete
  2. Wonderful novel forever

    ReplyDelete
  3. My favourite novel .what a story ! Wonderful

    ReplyDelete
  4. An tk ka sub se best novel . Wonderful

    ReplyDelete
  5. Zabardast yaar

    ReplyDelete
Previous Post Next Post