Ishq E Jahan Romantic Novel By Fatima Ramzan
Ishq E Jahan Romantic Novel By Fatima Ramzan
صبح عبیر کی آنکھ کھلی تو
خود کو احد کہ حصار میں پایا
عبیر کو رات کی تمام
باتیں یاد آئیں
وہ بے اختیار مسکرا اٹھی
عبیر احد کے چہرے کو
دیکھنے لگی
جہاں صرف سکون تھا
عبیر نے اپنا ہاتھ اس کے
گال پر رکھا
وہ اس وقت اسکو معصوم لگا
تھا
ویسے تو ہر وقت وہ غصے
میں ہی رہتا
عبیر اسکے چہرے کے نقش
حفظ کر رہی تھی
آخر جو بھی ہو احد اس کے
نس نس میں بس چکا تھا
تبھی احد مسکراتا ہوا
بولا
بیگم اگر غور سے دیکھ لیا
ہو تو
کیا یہ غلام اپنی آنکھیں
کھول لے
احد کی بات پر عبیر نے
ایکدم اپنا ہاتھ ہٹانا چاہا
پر وہ ہاتھ اب احد کی
گرفت میں تھا
احد اسکا ہاتھ اپنے
ہونٹوں سے لگاتا ہوا بولا
اس عذابِ جہاں میں فقط
تم ہی میرا سکوں کا بائث
ہو
"عشقِ
جہاں"
وہ یہ کہتا ہوا اسکے
ہونٹوں کو بےبس کر چکا تھا
عبیر کو اپنا سانس بند
ہوتا ہوا محسوس ہوا
وہ چاہتے ہوئے بھی اسکو
خود سے دور نہ کر سکی
احد کو اس پر رحم آگیا
وہ اسکے ہونٹوں کو چھوڑتا
ہوا اس کی گردن میں منھ چھپا گیا
عبیر کا تو سانس بند ہو
رہا تھا
پر اب وہ احد کو خود سے
دور کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی
احد کچھ دیر اس کی خوشبو
اپنے اندر اتارنے کے بعد اس سے الگ ہوا
عبیر کا چہرہ شرم سے لال
ہو چکا تھا
احد اسکا حال دیکھ کر
مسکرا اٹھا
ابھی سے بیگم تمہارا یہ
ہال ہے
ابھی تو تم میری شدتوں سے
ناواقف ہو
عبیر شرم سے چہرہ کمبل
میں چھپا گیی
احد کا اس کے اس انداز پر
قہقہ
پورے کمرے گونجا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Nice story thi
ReplyDeletekaya is ka second part bi ha?