Safar E Ishq (Season 2 of Safar E Mohabbat) By Shanzay Shah
Safar E Ishq (Season 2 of Safar E Mohabbat) By Shanzay Shah
رات
کے اندھیرے میں کوئی وجود آہستہ سے کمرے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا کمرے میں
نائٹ بلب جل رہا تھا
جس
سے وہ با آسانی بیڈ پر لیٹے ہادی اور عائشہ کو دیکھ سکتا تھا
اپنے
ہاتھ میں موجود اس نوکیلے چاقو پر اسکی گرفت مزید سخت ہوگئی اپنا ایک ہاتھ اسنے
عائشہ کے منہ پر رکھا جبکہ دوسرے ہاتھ سے اسنے تیزی سے اسکے پیٹ پر وار کرنا چاہا
جسے ہادی بیچ میں ہی رو چکا تھا
اسنے
سامنے کھڑے وجود کا ہاتھ جھٹکا چونکہ وہ اس سب کے لیے تیار نہیں تھا اسلیے ہادی کے
ایسا کرنے پر وہ زمین پر گرگیا اور اسکے ہاتھ میں موجود چاقو بھی
اس
وجود کا ارادہ یہاں سے بھاگنے کا تھا لیکن اس سے پہلے ہی ہادی اسے پکڑ چکا تھا
عائشہ نے کمرے کی لائٹ آن کردی جس سے پورا کمرہ روشنی میں نہا چکا تھا
وہ
وجود ان دونوں کو دیکھ کر یہ بات سمجھ چکا تھا کہ وہ دونوں پہلے سے ہی جاگ رہے تھے
اس
وجود کے چہرے پر نقاب لگا ہوا تھا جسے ہادی نے ہٹا دیا اور اسکا چہرہ دیکهتے ہی
اسکے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ بکھری جیسے اسے علم ہو کہ سامنے کھڑا شخص وہی نکلا
تھا جسے وہ سمجھ رہا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
Safar E Mohabbat Season 1 Link 👈👈👈
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ