Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 6

Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 6

Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 6

Novel Name : Wadi E Kafraan
Writer Name: Hadiqa Qureshi
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete Novel

جیپ ہارن دیتے ہوۓ بڑے شاہانہ اندازسے صحن میں داخل ہوئ۔ تینوں کی نظریں اس جیپ کی طرف بھٹکیں ۔ یقیناً وہ شخص آگیا تھا جس کا سب کو انتظار تھا۔  جیسے ہی  چاکلیٹی براؤن رنگ کہ ڈگرز شوز والے شخص کہ  قدم جیپ سے اترے ۔ ان تینوں کہ چہروں پرحیرت کا سماں امڈ آیا۔  بلیک لیدھر جیکٹ کہ ساتھ وائٹ ٹی شرٹ اور بلیک جینز کی پینٹ پہنے بالوں کو یک طرفہ سیٹ کیے آنکھوں پہ بلیک گاگلز چڑھاۓ  وہ چھ فٹ دو انچ کا مرد کوئ اور نہیں بلکہ صفوان جالب تھا۔  صفوان نے جیپ سے اترتے ساتھ آنکھوں سے وہ سیاہ رنگ کہ گالگز اتارے۔ جیپ سے اترتےہی اس کی نظر صحن میں کھڑے تین نفوسوں پر پڑ چکی تھی جو اسے دیکھ کر حیرت میں غرق تھے۔ یعنی وہ مہمان صفوان جالب تھا جس کا صبح سے انتظار کیا جارہا تھا۔  صفوان بھی انہیں دیکھ کر چونکا۔ پھر اپنے تاثرات نارمل کرتا ان کی طرف بڑھا۔ جیسے ہی وہ ان کہ قریب آیا۔ ایک بار پھر بھوری آنکھوں کی بصارت کا ہیزل رنگ آنکھوں کی بصارت سےتصادم ہوا ۔ صہیفہ کی ہیزل آنکھیں منجمد ہوگئیں ان میں فقط اداسی کہ سوا کوئ تاثر نہ تھا ۔ لیکن صفوان جالب کیلۓ پھر لمحہ تھما اس کی آنکھوں میں تائثرات کا جہاں آباد ہوا ۔ ( کوئ اگر صفوان جالب سے پوچھتا اسے اس دنیا میں سب سے سوگوار شے کیا لگتی ہے تو وہ صہیفہ  جبین کی آنکھوں کا پتا دیتا ) کیا یہ اتفاق تھا ؟ ..... کیا اتفاق ہوتے ہیں ؟..... مغرور شہزادی وہی مغرور پن لیے اس کہ سامنے تھی۔ یہ اداس چہرہ ....  بھولنے والوں کیلئے نہیں تھا ۔ وہ دھوپ چھاؤں جیسی لڑکی دوبارہ سے اس کہ روبرو تھی ..... قسمت کا یہ کھیل کتنا دلچسپ سا تھا۔

ان کی محفل میں نصیر ان کہ تبسم کی قسم

دیکھتے رہ گۓ ہم ہاتھ سے جانا دل کا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


2 Comments

  1. Please upload next episode soon

    ReplyDelete
  2. My first Novel experience and best experience

    ReplyDelete
Previous Post Next Post