Ishq ki Sargazisht Novel Complete Free Pdf By Reem Farooq
Ishq ki Sargazisht Novel Complete Free Pdf By Reem Farooq
ایک بار پھر سے تمہارا شکریہ۔۔
میری زندگی میں شامل ہونے کے لئے۔۔اس نے حورین کے کان میں سرگوشی کی حورین کے چہرے
پر مسکراہٹ آئی اس نے ہاتھ میں پکڑے لہنگے کو آزاد کیا اور حادی کی طرف بڑھا کر پھول
تھام لیا حادی دو قدم پیچھے ہٹ گیا لیکن رخ حورین کی طرف ہی تھا حورین دو قدم آگے بڑھی
تو حادی نے ایک اور گلاب کا پھول اس کے سامنے پیش کیا
شکریہ اپنے وجود سے میرے گھر
کو روشن کرنے کا۔۔ حورین نے مسکراتے ہوئے پھول تھام لیا وہ اب اس کی آنکھوں میں دیکھنے
لگ گئی جس میں دنیا کا خزانہ مل جانے جیسی خوشی نظر آرہی تھی " اس کے ہاتھ
دنیا کا خزانہ ہی تو لگ گیا تھا کیونکہ اسے حورین مل گئی تھی"
وہ پھر دو قدم پیچھے ہٹ گیا
حورین نے اسے دیکھتے ہوئے دو قدم بڑھائے اور حادی نے پھر ایک اور پھول آگے کیا
شکریہ حادی کی حورین بننے
کے لیے۔۔ جب تک وہ ڈرائنگ روم تک آئے حورین کے دونوں ہاتھ گلاب کے پھولوں سے بھر چکے
تھے جنہیں وہ اپنے چہرے کے پاس لاتی ان کی خوشبو اپنے اندر اتارنے لگی اسے یوں
کرتا دیکھ حادی کو کس قدر سکون ہوا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Fazool story
ReplyDeleteYe kia, ajeeb story ha. Itna easy nahe hota for girl jitna is ne dekhaya. Ye halala ka concept deyre? Ya kis chez ka..... story zara achi nhe
ReplyDelete