Mera Kiya Qasoor Tha Free Pdf Complete Novel By Khani

Mera Kiya Qasoor Tha Free Pdf Complete Novel By Khani

Mera Kiya Qasoor Tha Free Pdf Complete Novel By Khani

Novel Name : Mera Kiya Qasoor Tha
Writer Name: Khani
Category : ROMANTIC NOVELS,Revenge Based Novels,Rude Hero Based Novels,
Novel status : Complete Novel

ہاں بولو تمہیں کچھ بات کرنی تھی نا  یزدان نے سامنے

صوفے پر بیٹھے ہوئے معاذ کو کہا  ہاں تمہاری بیوی کہاں

ہے  کیوں تمہیں اس سے کیا کام ہے   یزدان نے دو ٹوک

انداز میں  کہا  دراصل یزدان کو  بالکل بھی گوارا نہیں تھا

کہ اس کی لٹل فیری کو کوئی پکارے  مجھے تم دونوں سے

ساتھ میں ہی بات کرنی ہے معاذ نے تسلی سے کہا  تم مجھ

سے ہی کرو  یزدان اپنی بات پر بضد تھا  پلیز یار اس کو

بلا کر آجاؤ  زیادہ ٹائم نہیں لوں گا میں   معاذ نے کہا 

یزدان نے  ہاں میں سر ہلایا اور اوپر کی طرف چلا گیا

علیزے کو بلانے یزدان نے اس کے روم کو ڈپلیکیٹ کی سے

کولا کیونکہ اس کو  پہلے سے  پتہ تھا کہ علیزے لاک کر کے

سوئی تھی  یزدان جب روم میں داخل ہوا تو روم میں

پورا اندھیرا  چھایا ہوا تھا  اس نے بیڈ کے قریب جا کر 

سائیڈ لیمپ ان کیا  اور علیزے کی طرف دیکھا جو اڑی

تیرچھی لیٹی ہوئی تھی  اور اس کو بے ساختہ ہنسی ائی 

اور ساتھ ہی ساتھ اس معصوم پر پیار بھی بھر کر ایا 

یزدان اس کے قریب ہوا اور  بے اختیار  اس کے ہونٹوں پر 

اپنے ہونٹ  رکھ دیے  اور انہیں شدت سے چھونے لگا  

علیزے کو نیند میں سانسوں کی کمی محسوس ہوئی تو

اس نے انکھیں  کھولی اور  دیکھا کے  یزدان اس کے اوپر

جھکا تھا علیزے اس کو خود سے دور کرنے کی کوشش

 

کرنے لگی پر   یزدان کی گرفت اہستہ اہستہ سخت سے

سخت تر  ہوتی جا رہی تھی  علیزے نے مزاحمت کرنا چھوڑ

دی  تو یزدان بھی نرمی سے پیچھے ہٹا  اور اس کی گردن

میں اپنا چہرہ چھپایا  مونچھوں اور داڑھی کی چبن سے 

علیزے کی پوری گردن سرخ ہو گئی تھی  اور اس کی

دھڑکنیں قابو میں ہی نہیں ا رہی تھی   یزدان نے اس کی

گردن سے اپنا چہرہ نکالا  اور خمار الود بھری نظروں سے 

علیزے کی طرف دیکھا  جو اپنی سانسیں درست کرنے کی

کوشش کرنے میں لگی تھی  جب اس کی حالت تھوڑی

ٹھیک ہوئی تو  اس نے  یزدان کی طرف دیکھ کر کہا کہ اپ

کی ہمت کیسے ہوئی مجھے چھونے کی  ایسے  یزدان

دوبارہ اس کے قریب ہوا اور اس کے ہونٹوں کو دھیرے

سے چھوا  اور علیزے  حیران رہ گئی تھی  بے شرم پیچھے

ہو  علیزے نے چڑ کر جواب دیا   اور اٹھنے کی کوشش کرنے

لگی یزدان   نے اپنی مسکراہٹ ضبط کی اور کہا کہ کہاں

جا رہی ہو  واش روم جا رہی ہوں اب وہاں بھی ساتھ چلنا

ہے کیا علیزے نےچڑ  پر جواب دیا وہ تنگ ا گئی تھی  تم

کہو تو میں ریڈی ہوں یزدان  نے  بے باکی  سے کہا  اور اس

کو گود میں اٹھا کر واش روم کی طرف لے جانے لگا 

علیزے بوکھلائی اور کہا کہ یہ کیا کر رہے ہیں اپ  واش

روم لے کر جا رہا ہوں  ویسے یار بہت بھاری ہو گئی ہو 

 

صبح سے واش روم نہیں گیئ کیا تم  علیزے نے اس کی

طرف گھور کر دیکھا جو  مسکراہٹ ضبط کرنے کے چکر

میں اس کا پورا چہرہ سرخ ہو گیا تھا  یزدان نے اس کو

واش روم کے پاس اتارا اور کہاں سے اندر ا جاؤ  علیزے نے

اس کو دھکہ دیا اور واش روم کا دروازہ دھڑم سے بند

کر دیا  کتنا بے شرم ہو گیا ہے یہ  اس پر تو   کوئی اثار ہی

نظر نہیں ارہے ہیں کہ میں اس سے ناراض ہوں  ویسے بھی

تمہاری ناراضگی سے اسے کیا فرق پڑتا ہے علیزے  اس نے

دل میں سوچا  اور اس کے چہرے پر تلخ بھری مسکراہٹ

ائی  ابھی وہ یہ سب کچھ سوچ ہی رہی تھی کہ یزدان نے

دروازہ کھٹکھٹایا اور کہا کہ جلدی کرو یار نیچے کوئی تم

سے ملنے ایا ہے  علیزے نے دروازہ کھولا تو یہ  یزدان نے

اس کو دوبارہ سے گود میں اٹھایا  مجھے نیچے اتارے میں

چل سکتی ہوں علیزے نے روڈ لہجے میں کہا  یزدان نے اس

کی بات کو اگنور کیا اور کہا کہ یار اب تو کافی ہلکی ہو

گئی ہو تم


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mera Kiya Qasoor Tha Free Pdf Complete Novel By Khani is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post