Nafrat Se Ishq Ka Safar Pdf Complete Novel By Reeb Ansari
Nafrat Se Ishq Ka Safar Pdf Complete Novel By Reeb Ansari
تم دونوں کی ہمت کیسی ہوئی
اسے ہاتھ
لگانے کی، اسے تکلیف دینے کی ہاں...
وہ غصے سے دھاڑتے ہوئے بولا،
اسے غصے میں
پتہ ہی نہیں لگا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے...؟
وہ دونوں لڑکے اسے اتنے غصے
میں دیکھ کر،
اس کی اور مار سے بچنے کے لیے فوراً وہاں
سے بھاگے۔
ان دونوں کے بھاگ جانے پر،
ارحام غصے سے
اس کی طرف مڑا جو کھڑی آنسوں بہا رہی
تھی۔
کیا کر رہی تھی یہاں اکیلی...؟
کچھ پتہ
ہے تمھیں یہ سڑک کتنی سنسان ہوتی ہے...؟
وہ اس سے غصے سے پوچھ رہا
تھا، آۓنور
سر جھکائے رونے میں مصروف تھی۔
کچھ پوچھ رہا ہوں میں تم سے...ڈیم
اٹ...
وہ غصے سے پاگل ہوتا دھاڑا،
وہ شاید اپنے
حواسوں میں نہیں تھا ورنہ وہ ضرور
سوچتا کہ اسے اتنا غصہ کس بات پر آرہا
ہے...؟
آۓنور اس کر دھاڑ پر سہم گئی،
پھر ہمت
کرتے سر اٹھا کر اسے دیکھا جو غصے سے
اسے ہی دیکھ رہا تھا، وہ ڈر گئی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Does kitab nagri pay for writing novels or not???
ReplyDelete