Naseeb Ka Likha Pdf Complete Novel By Sana Batool
Naseeb Ka Likha Pdf Complete Novel By Sana Batool
مرحا
شاہ کو دیکھ کر احرام ملک کو اپنے اندر سکون اترتا محسوس ہوا ۔۔۔
میں
تمہیں اپنی پرسنل سیکٹری کی جاب آ فر کرتا ہوں ۔۔۔احرام بنا پلکیں جھپکائے اس کی
طرف دیکھتا گیا ۔۔
لیکن
سر میں یہ جاب نہیں کر سکتی۔۔۔ مرحا شاہ نے حیران ہوتے ہوئے کہا ۔
تو
پھر میری بیوی بن جاؤ ۔۔۔تمہارا پروموشن ہو جائے گا۔۔ مس مر حا شاہ سے مسز احرام
ملک بن جاؤ ۔۔۔ احرام مسکراتے ہوئے اسے دیکھنے لگا۔
مرحا
ہکا بکا اس کے چہرے کو دیکھنے لگی۔۔۔
مم۔۔۔۔ میں ۔۔ یہ
۔۔۔نن.۔۔۔۔۔ نہیں کر سکتی مرحا شاہ نے ہکلا تے
ہوئے جواب دیا ۔۔۔۔
احرام
ملک نے غصے سے اس کی طرف بڑھتا ہوا اس کا بازو دبوچ لیا ۔۔۔تم مجھے انکار کر رہی ہو احرام ملک کو ۔۔۔۔
مرحا
نے خوف سے اپنی آ نکھیں میچ لی ۔۔۔۔
احرام
ملک اس کے بازو کو جھٹکا دے کر پھر سے دھاڑا۔۔۔۔
بولو بھی مجھے انکار کر
رہی ہو تم اور اسے اور اپنے قریب کر لیا ۔۔۔
مرحا
شان نے اپنی آ نکھیں کھولی اور ایک زوردار تھپڑ احرام ملک کے منہ پہ دے مارا ۔۔۔۔
احرام
ملک بے یقینی سے اسے دیکھنے لگا۔۔۔
تم نے مجھ پہ ہاتھ اٹھایا
۔۔۔۔غصے سے دھاڑتا ہوئے اسے ایک جھٹکے سے
صوفے پر پھینکا ۔۔۔
آ
پ کی ہمت کیسے ہوئی مجھے ہاتھ لگانے کی۔۔۔
آ پ کی آ نکھوں میں مجھے
پہلے ہی ہوس نظر آ تی تھی ۔۔۔
میں
آ پ جیسے انسان سے شادی نہیں کر سکتی۔۔۔
میں چھوڑ رہی ہوں یہ
جاب۔۔۔۔ پیر پٹکتی وہاں سے چلی گئی ۔۔
میں
چھوڑوں گا نہیں تمہیں اب تم دیکھ لو میں کیا کرتا ہوں تمہارے ساتھ۔۔۔۔
فون ہاتھ میں اٹھائے کسی
کا نمبر ڈائل کرنے لگا۔۔
دوسری طرف سے کال اٹھا لی
گئی ۔۔۔
ہاں
۔۔۔میں تمہیں ایک تصویر بھیج رہا ہوں وہ لڑکی مجھے آ ج ہی اپنے پاس چاہیے ۔۔۔
Today
means I want it today only. ..
دوسری
طرف سے جواب سنتے ہی احرام نے فون غصے سے صوفے پر دے مارا ۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Writer buhat improvement ki zarorat ha
ReplyDelete