Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 7
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 7
"یہاں کیا کررہی ہو" اسنے مڑ کر دیکھا اور پارہ مزید
ہائی ہوگیا
"جب تک میں یہاں ہوں نہ تم مجھے اپنی شکل مت دکھانا"
اسنے دانت پیستے ہوے کہا لیکن عالم کا مسکراتا چہرہ مونچھوں کو تاؤ دیتا انداز اسے
اندر تک سلگا گیا تھا
"یہاں سے تو اب تم کہیں نہیں جاؤ گی تمہیں زندگی بھر یہیں
رہنا ہے اور آج کے بعد بلاوجہ تم اس جگہ پر مت آنا یہاں پر ملازم کام کرتے ہیں اور
اپنا دوپٹہ سر پر لو" اسنے اسکے گلے میں موجود مفلر کو دیکھتے ہوے کہا
"یہ ڈوپٹہ نہیں ہے مفلر ہے"آئرہ نے جیسے اسکی نولیج
میں اضافہ کرنا چاہا
"یہ جو بھی بلا ہے اسے اپنے سر پر لو"
"نہیں لوں گی تم ہوتے کون ہو مجھ پر حکم چلانے والے"
"ابھی تو کچھ نہیں ہوں لیکن بہت جلدی بن جاؤں گا اور پھر
تمہیں سارے ادب سکھاؤنگا فلحال یہ ڈوپٹہ سر پر لو اور اپنا چہرہ لے کر یہاں سے گم ہو
جاؤ"
"یہ مفلر ہے" اپنے لفظوں پر زور دے کر وہ تیز تیز
قدم اٹھاتی وہاں سے چلی گئی عالم شاہ نے اسکی پشت کو گھورا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ