Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 6
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 6
"کیا ہوا میری گڑیا یہاں کیوں
بیٹھی ہے"اسنے سیڑھیوں پر بیٹھی کسوا سے کہا اور خود بھی اسکے ساتھ ہی بیٹھ گیا
اپنے ہاتھ میں چپس کا پیکٹ
پکڑے وہ ادھر ادھر نظریں دوڑا رہی تھی جیسے یا تو کسی کو ڈھونڈ رہی ہو یا پھر کسی سے
چھپ رہی ہو
"میں چھپ رہی ہوں"
"اور کس سے چھپ رہی ہو"
"آپ کے دوست سے قسم سے عصیم
لالا نے میرا دماغ خراب کردیا ہے میں یہاں پر بیٹھی ہوں جیسے ہی وہ مجھے دیکھینگے میں
یہاں سے بھاگ جاؤں گی"
"میری بیچاری بہن کتنا ظلم
ہورہا ہے اس نازک جان پر" اسنے کسوا کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوے کہا جبکہ
کسی کی ہمدردی پاکر اس مظلوم نے معصومیت سے اپنا سر ہلاکر اسکے کندھے پر رکھا اور چپس
کا پیکٹ اسکے سامنے کردیا جس میں سے اسنے بھی دو تین لے لیں
"قسم سے لالا پتہ نہیں وہ کوسنے
گھر والے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کیا کرنا ہے لڑکی کو اتنا پڑھ لکھ کر کرنی تو اسنے گھر
داری ہے"
"بس میرا بچہ کیا کرسکتے ہیں
یہ دنیا ہے ہی ایسی ظالم میں نے تمہارے لیے کتنی آواز اٹھائی کہ اسے نہیں پڑھنا تو
مت پڑھاؤ لیکن کسی نے میری نہیں سنی"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ