Evil Love Free Pdf Complete Novel By VenisA Doll

Evil Love Free Pdf Complete Novel By VenisA Doll

Evil Love Romantic Novel By VenisA Doll

Novel Name : Evil Love
Writer Name: VenisA Doll
Category : LATEST COMPLETE NOVELS
Novel status : Complete

ہم کہاں ہیں وہ الجھی نگاہوں سے باہر اندھیرا دیکھتی پوچھنے لگی ۔وہ اسے دیکھنے سے گریز کر رہی تھی۔۔

جنگل میں وہ سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بند کرتے سنجیدگی سے بولا۔روحی نے خوف سے اسکی طرف دیکھا۔

جنگل میں کیوں ہیں چلیں یہاں سے وہ اٹکتی اسکے بازو پر ہاتھ رکھتی سہمی نگاہوں سے باہر دیکھتی بولی۔آریان نے آنکھیں کھول اس سہمی چڑیا کو دیکھا۔

جنگل میں رومینس کر سکے اس لیے ہیں وہ دھیرے مگر زومعنی لہجے میں بولا۔روحی نےنہ سمجھی سے اسے دیکھا۔

ڈول گاڑی خراب ہو گںٔی ہے وہ اسکی آنکھوں میں دیکھ سنجیدگی سے بولا۔

ایول تو اب کیا کریں وہ نم لہجے میں پوچھنے لگی۔

کچھ نہیں جیسے پہلے سو رہی تھی اب بھی سو جاؤ وہ نرمی سے کہتا آنکھیں بند کر گیا،جبکہ روحی کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسوں بہنے لگے۔

ای-ایول وہ سرگوشی کرتی اسے اپنی طرف متوجہ کرنے لگی۔ہمم وہ ویسے ہی بولا۔کیونکہ وہ بند انکھوں سے بھی اسکی نگاہوں کی تپش اپنے چہرے پر محسوس کر سکتا تھا۔جو اسے بےچین کر رہی تھی۔۔

مجھے ڈر لگ رہا ہے روحی کی بات پر ایول نے جھٹ سے انکھیں کھولتے اسے دیکھا۔جو اپنے ہاتھوں میں چہرہ چھپاںٔے رو رہی تھی۔

ڈرو نہیں میں پاس ہوں نہ وہ اسکے ہاتھ ہٹاتے اسکے انسوں صاف کرنے لگا۔جبکہ وہ خوف کے زیر اثر کپکپا رہی تھی۔مجھے اکیلا مت چھوڑیگا ورنہ وہ ہمیں پھر لے جاںٔنگے وہ اسکی طرف دیکھتی امید سے بولی۔ایول کی آنکھیں سرخ ہونے لگی۔

کوںٔی نہیں لے کر جایگا میں بہت جلد ختم کردونگا سب کو وہ اسے اپنے سینے سے لگا کر بولا۔تو روحی بھی بغیر مزاہمت کیے اسکی شرٹ مٹھیوں میں بھینچ گںٔی۔

ایول میں نے ان کی بات نہیں مانی تو انھوں نے میرا سر زور سے دیوار پر مار دیا وہ سر میں ہوتی تکلیف سے روتی اسے بتانے لگی۔ایول نے اس پر گرفت مضبوط کرتے اسکے بالوں پر لب رکھے۔

شششش ایک لفظ اور نہیں ورنہ میں برداشت نہیں کر پاؤں گا اور اپنا ضبط کھو دونگا ایول نے اسکا چہرا تھوڑی سے  اوپر اٹھاتے سردمہری سے اسے کچھ بھی بولنے سے باز رہنے کو کہا۔تو وہ اسکی آنکھوں میں موجود قہر دیکھ فوراً نظریں جھکا گںٔی۔جس سے ایول کی نظریں بھٹکتی اسکے لبوں پر ٹھہری۔جہاں سرخ رنگ لگاںٔے انھیں سجایا گیا تھا۔

وہ دھیرے سے اپنے انگھوٹے کی مدد سے اس لال رنگ کو ہٹانے لگا جنہیں چھوتے ہی اسے اپنے حلق میں کانٹے چوبھتے محسوس ہو رہے تھے۔وہ اسکے لبوں پر جھکا شدت سے انھیں اپنے لبوں میں لاک کرتے اسکی سانسیں پینے لگا۔روحی نے آنکھیں میچی اور اسکی شرٹ کو اور مضبوطی سے پکڑا۔وہ اسکے لمس اور شدت پر کانپ رہی تھی۔اسے آج ایول کے عمل میں سختی محسوس ہو رہی تھی۔جیسے برداشت کرنا اسکے مشکل ہو رہا تھا۔

روحی نے اسے دور کرنا چاہا تو وہ اسکی گردن پر جھک گیا جبکہ روحی کی ہتھیلیاں بھیگنے لگی۔وہ اسکی گردن پر اپنا بھیگا لمس شدت سے جابجا چھوڑتا اسکی شہہ رگ پر لب ثبت کر اسکی گردن میں چہرہ چھپا گیا۔وہ اسکے بدن کی دلکش مہک کو محسوس کرتا گہری سانس لینے لگا۔جبکہ روحی کو اپنا چہرہ دہکتا ہوا محسوس ہو رہا تھا۔وہ ایول کے ہاتھوں کا لمس اپنی کمر پر محسوس کرتی پیچھے ہونے لگی لیکن ایول اسکی کمر پر گرفت سخت کر چکا تھا۔

ای-ایول چھ-چھوڑیں پلیز میرا دل بہت زور سے دھڑک رہا ہے وہ روہانسی ہوںٔی بولی۔جبکہ وہ اسکی گردن پر لب رکھے اسکی کمر کی نرماہٹ کو محسوس کر رہا تھا۔

دھڑکنے دو میں تمہاری دھڑکن کا رقص بھی سننا چاہتا ہوں وہ اسکے کان کی لو کو لبوں میں دباںٔے مدہوش سا سرگوشی کر رہا تھا۔۔

ایول مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آرہی پلیز دور ہوں وہ اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ دور کرتی بولی۔

میں سوچ رہا ہوں کیوں نہ آج تمہیں فرصت سے سب سمجھا ہی دوں وہ دھیرے سے اسکے چہرے پر نظریں جمائے معنی خیزی سے بولا۔تو بنا اسکی بات سمجھے ہی روحی ہاں میں سر ہلا گںٔی۔تو ایول چمکتی آنکھوں سے اسے دیکھ اسکے لبوں کو چومتے دور ہوا اور فون نکال عمر کا نمبر ڈائل کیا۔جو کچھ دیر میں اٹھا لیا گیا تھا۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Evil Love Free Pdf Complete Novel By VenisA Doll is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post