Adhuri Khwaishein Complete Novel By Umm E Mavia
Adhuri Khwaishein Complete Novel By Umm E Mavia
ایک لڑکی جو بچپن سے
احساس کمتری کا شکار رہتی ہے، ہر جگہ اسے کم تر سمجھا جاتا ، اس کے والدین خصوصاََ
ماں کی عدم توجہ اور لاپرواہی سے وہ خود کو اتنا کمتر سمجھتی ہے کہ رفتہ رفتہ اس
کا دماغ ان سب باتوں کو خود پر حاوی کر لیتا ہے، اور اسی وجہ سے اسے ہسٹیریا کی بیماری
ہو جاتی ہے احساس کمتری جب ضد میں تبدیل ہوتی ہے تو وہ ایک لڑکے سے افیٸر چلاتی ہے اور گھر سے
بھاگ جاتی ہے، سکون کی تلاش میں وہ غلط ہاتھوں میں لگ جاتی ہے، مگر اس کے والد پولیس
کی مدد سے اسے ڈھونڈ نکالتے ہیں، پھر اس کی ضد جنون بن جاتی ے ، وہ گھر والوں کو
تنگ کرتی ہے، تنگ آ کر اس کی شادی کر دی جاتی ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اور شوہر کی
محبت اسے نارمل کرتی ہے، سسرال میں ہوٸ زیادتیاں وہ فیس کرتی ہے، اس کا شوہر ہر موڑ پر اس
کا ساتھ دیتا ہے، اس کی ساس اسے بدنام کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر وہ پکڑی جاتی ہے،
ہیروین کا شوہر اپنی بیوی کا ساتھ دیتا ہے اور اسے اپنے ساتھ لے کر الگ گھر میں
شفٹ ہو جاتا ہے جہاں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ خوش رہتی ہے اور اس کے سسرالی
مکافات عمل کے بعد اپنی غلطی پر نادم ہوتے ہیں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ