Rooh E Mehram Complete Novel ( Season 2 ) By Umm E Omama
Rooh E Mehram Complete Novel ( Season 2 ) By Umm E Omama
اسکے واشروم میں داخل
ہوتے ہی ماہر بھی اندر آگیا جس پر عزہ نے گھبرا کر اسکی طرف دیکھا
"یہاں کیا کررہے ہیں جائیں
یہاں سے"
"میں تو بس تمہاری تھوڑی ہیلپ
کرنے آیا تھا"
"مجھے نہیں چاہیے آپ کی ہیلپ
آپ جائیں"
اسکی کمر کے گرد بازو
حائل کرکے ماہر نے اسے اپنے قریب کیا اور اسے لے کر شاور کے نیچے کھڑا ہوکر شاور
کھول کردیا
"م-ماہر سر پلیز جائیں"
عزہ نے اسکے سینے پر ہاتھ رکھ کر اس سے فاصلہ بنانا چاہا اور اسکی اس حرکت پر ماہر
نے اسکے دونوں ہاتھ پیچھے اسکی کمر سے لگا کر اسے اپنے مزید قریب کرلیا اتنا کہ اب
ان دونوں میں ایک انچ کا فاصلہ بھی نہیں بچا تھا
وہ گہری نظروں سے اسے دیکھ
رہا تھا بے بی پنک کلر کی فراک میں عزہ کا بھیگا سراپہ ایک دلکش نظارہ پیش کررہا
تھا
اسنے آگے بڑھ کر اسکے
دونوں گالوں پر اپنے لب رکھے جس پر عزہ نے اپنی آنکھیں میچ لیں
ماہر نے مسکراتے ہوے اسے
دیکھا اور اسکے بھیگے لبوں پر جھک گیا
اسنے عزہ کے ہاتھوں کو
اپنی قید سے آزاد کردیا اور تب عزہ کو اپنی کمر پر اسکی سرسراتی انگلیوں کا لمس
محسوس ہوا
اسنے ایک بار پھر اسکے سینے
پر ہاتھ رکھ کر اسے خود سے دور کرنا چاہا لیکن اس بار بھی ناکام ٹہری
ماہر نے آہستہ سے اسکی
فراک کی ڈوری کھولی جبکہ ماہر کی اس حرکت سے عزہ نے سختی سے اسکی شرٹ کو اپنی مٹھیوں
میں بھینچ لیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ