Tammana Begum Complete Novel By Kiran Shehzadi
Tammana Begum Complete Novel By Kiran Shehzadi
تمنا پھولوں سے سجے کمرے
میں بیٹھی..صارم کا
انتظار کر رہی تھی....دروازہ
کھٹکا....تمنا نے فوراً
گھونگٹ نکال لیا....
صارم کمرے میں داخل
ہوا.... گلے سے ہار اتار کے
میز پہ رکھے....اور تمنا
کے نزدیک جا بیٹھا...
کچھ دیر تمنا کو دیکھنے
کے بعد...صارم نے گھونگٹ
الٹ دیا....تمنا نے نظریں
اٹھائیں....اپنے سامنے ایک
بڑی عمر کے مرد کو دیکھ
کر اس کا ماتھا ٹھنکا...
آپ کون؟؟؟ان کو بلائیے آپ
نے میرا گھونگٹ کیوں
اٹھایا...انہیں پتہ
چلا... تو آپ کے ہاتھ توڑ دیں گے...
کون ہو تم بھا...
اس سے پہلے تمنا صارم کو
بھائی کہتی...صارم بولا..
بس بس...ارے میں ہی آپ کا
ان ہوں...
ابھی شادی ہوئی اور آپ
بھائی کہہ کر چلی تھیں
رشتہ توڑنے.......
او ہیلو....تم میرے چلبلے
نہیں ہو.... تم ہو ہی نہیں
سکتے... کون ہو تم؟؟؟
میں صارم ہوں...تمنا بیگم..
آپ کا شوہر نامدار...
کیا صارم ہو تم ؟؟
جی بلکل.........
ارے اماں تجھ سے چلبلا
مانگا تھا.... یہ کسےتھما
دی اپنی چاند سی بیٹی..کتنا
بڑا ہے عمر میں مجھ
سے...ارے میں ایک جوان
اٹھارہ برس کی لڑکی اور یہ........
آپ اٹھارہ کی ہو؟؟...صارم نے حیرت سے دیکھا...
تو اس میں حیرت کی کیا بات ہے...کچھ لڑکیاں
تو سولہ سے اوپر جانے میں
چار سال لگا دیتی...
ارے نہیں نہیں... تمنا بیگم
آپ اٹھارہ کی نہیں لگتی ناں ..اس لیے........
اور یہ تمنا بیگم کیا لگا
رکھی ہے...میں تمنا ہوں صرف.......
ارے آپ ہماری بیگم...تو
ہوئی ناں تمنا بیگم........
ارے اماں کو آپ ہی ملے
تھے بڈھے سے.... آپ تو
چلبلے جیسے مزاقیہ اور
رومانٹک بھی نہیں ہونگے..
اتنے بڑے ہو...کہیں پہلے
مر گئے تو...آپ کی اوپر
کی فلائیٹ آ گئی تو... کیا
ہو گا میرا...میں تو بھری
جوانی میں بیوہ ہو جاؤں گی........
صارم مارے حیرت کے کچھ
بول ناں پایا ....
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ