Qasi Al Qalb Complete Novel By Maleeha Shah
Qasi Al Qalb Complete Novel By Maleeha Shah
یلماز بھاگ کہ داریہ کے
پاس ایا جو کہ بےہوش ہو چکی تھی اور خون
بہت بہہ رہا تھا داریہ آنکھیں کھولو میری جان آنکھیں کھولو یلماز داریہ نے آہستہ سے پکارا ہاں میں
تمہارا یلماز آنکھیں بند نہیں کرنا داریہ میں تمہیں
کچھ نہیں ہونے دوں گاداریہ کی آنکھیں بند ہوچکی تھیں جلدی چلاؤ گاڑی یلماز چلایا جی بھائ بس پہنچ گۓ یلماز داریہ کو اٹھا کے جلدی سے ہسپتال کے اندر چلا
گیا ڈاکٹر ڈاکٹر
یلماز چلا رہا تھا شاید وہ اپنے
ہوش میں نہیں تھا ہو بھی کیسے سکتا تھا اس
کی دنیا اجڑ گئ تھی۔اسے اپریشن تھیٹر میں لے کے جانا ہوگا کیونکہ ان کا بہت خون بہہ چکا ہے جو بھی کریں ڈاکٹر
بس میری داریہ کو ٹھیک کر دیں جتنے پیسے لگتے ہیں لگائیں
آپ دعا کریں ہمارا کام کوشش کرنا
ہے بچانا تو اللہ کے ہاتھ میں ہے ڈاکٹر یہ
کہہ کے داریہ کو اندر لے گۓ ارباز نے کبھی یلماز کو اس حالت میں نہیں دیکھا
تھا وہ تو پتھر دل تھا کبھی روتا نہیں تھا
لیکن اسے کیا پتا تھا یہ دل بس داریہ کے لئے
دھڑکنے لگا ہے ارباز کو سمجھ نہیں
ایا کہ وہ اسے کیا کہے بھائ آپ دعا
کریں انشاللہ داریہ ٹھیک ہوجائے گی ارباز اسے کہو مجھے چھوڑ کہ نہ جائے
میں مر جاؤں گا ارباز یلماز رو رہا
تھا اور ارباز میں ہمت نہیں تھی کہ وہ یلماز
کو ایسے دیکھے ارباز نے یلماز کو گلے لگایا اور بس اتنا ہی کہہ سکا دعا کریں آپ بھائ۔چھ گھنٹے ہو گۓ اس کو ابھی تک ہوش نہیں
آیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ