Tu Mile Mil Jaye Rahat Complete Novel By Maryam Rajpoot
Tu Mile Mil Jaye Rahat Complete Novel By Maryam Rajpoot
وجی نا کریں ۔۔وہ اسے گھور
کر دیکھتے بولی تھی ۔۔جبکہ وہ تب بھی باز
نا أیا تھا مسلسل اسے تنگ کر رہا تھا ۔۔وججججی میری لپسٹک خراب ہو جایے گی۔۔۔ دوہا
کے احتجاج کو نظر انداذ کرتے وہ اسکے لبوں پر جھکا تھا وہ اسکی سانسوں کو خود کے
اندر اتار رہا تھا قطرہ قطرہ اسکی سانسیں
رکنے لگیں تھیں جب تو وہ پیچھے ہوا تھا ۔۔اور اسے اپنے سینے سے لگا گیا تھا ۔۔
اسکا چہرا خون چھلکا رہا تھا ۔۔۔۔ آپ مجھے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں وہ شکایتی لہجی
میں بولی تو وہ اسکی ناک پر لب رکھ گیا تھا ۔۔تو میری چھوٹی سی بیوی مجھے تم پر پیار
جو اتنا آتا ہے ۔۔تمہاری غلطی ہے تم کیوں
اتنی پیاری ہو ۔۔اسکی بات پر دوہا سرخ ہویی تھی ۔ میں تو ویسے بھی بہت پیاری ہوں
مگر ۔آپ کی نیت ہی خراب ہے ۔۔وہ بولی تو وہاج کو اس پر ٹوٹ کر پیار آیا تھا وہ اسکی
ناک پر جھکتے اس کو سرخ سا کر گیا پھر بولا دیکھو جانم اب تم جب میری دی ہویی نوز
پن کو اتنے پیار سے پہنو گی تو نیت تو پھر خراب ہو گی نا میری ۔۔جبکہ دوہا اسکو
پھر سے خود پر جھکتا دیکھ کر جلدی سے اسکے سینے میں سر چھپا گیی تھی ۔۔وہاج اسکے
سر پر لب رکھتے آنکھیں موند گیا تھا...
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ