La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 3
La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 3
وہ اسلحہ نکالنے کے لیے
اپنے کمرے کی طرف لپکا،ذینی خود کو گھسیٹتے ہوئے ہجوم سے نکل کر اس کے سامنے آئی۔
"محبت تم نے کی ہے نہ؟
سزا ذینی کو کیوں؟
چھ ماہ پہلے تمہیں ذینی کی
عزت کا خیال نہ آیا،اج بھی نہیں ہے، مگر عشق کا دعویٰ کچھ گھنٹوں پہلے بھی تم نے کیا
تھا"۔
چاند نے لب بھینچے ،وہ ایک
قدم بھی پیچھے نہ ہٹی۔
"کل ذینی کو چراہے پر
برہنہ کیا جائے گا ،اگر تماشائی سارا جہاں ہے تو تماشا تم بھی دیکھوں گے،وہ
ذینی جس کی چادر کبھی نہیں اتری اس کا لباس اتارا جائیں گا،
مجھے بتاؤ میں اپنے وجود
میں ہونے والی تبدیلیوں کی کس کس کے آگے کس طرح وضاحت دوگی؟
کیا تعلق ہے میرا تم سے؟
کس کس کے سامنے گواہی دوں
گی؟"
آنکھوں میں ذلت کے آنسو
تھے ،وہ سن ہوگیا،سارے وفا کے قصے ہوا ہونے لگے۔
اس کے پاس ذینی کے کسی
سوال کا کوئی جواب نہ تھا ۔
جس بات کو وہ سوچنا نہیں
چاہتا تھا ذینی نے کہانی بنا کر سنا دی تھی۔
ذینی نے ایک جھٹکے سے اسے
دور کیا وہ ذینی کو ششدر سا دیکھنے لگا، بنا پلکے جھپکائیں وہ ساکت کھڑا رہا۔
محبت دلیل مانگ رہی تھی،
اسے ثبوت چاہئے تھا،
اپنے ہونے کا،
وہ آزمائش کی گھڑی تھی جس
میں چاند کی برسوں پرانی محبت کٹہرے میں کھڑی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ